Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.


بڑی کمزور ہوں یا رب،مجھے تھام لینا

جن راستوں کی میں مسافر ہوں

ان کا اختتام شاید موت ہے
راستے کا ہر موڑ صرف آپ
تک جاتا ہے۔۔۔مجھے تھام لے نا
میں اکیلی ہوں
مجھے ڈر لگتا ہے
تنہائی سے
جھوٹے رشتوں سے
مطلبی چاہتوں سے
بڑی کمزور ہوں

یا رب

اٹھ کر سمبھلنا نہیں آتا
اگر آپ نے نہیں تھاما
تو دربدری ہی میرا مقدر ہے
مجھے لگتا ہے میرے
اردگرد اداسیاں ہیں۔۔۔

اذیتیں ہیں
لیکن کوئی ساتھ نہیں۔۔۔

مجھے آپ کے سہارے کی ضرورت ہے۔۔۔
ایسا سہارا جس کے سائے میں مجھے رہنا ہے ہمیشہ۔۔

ہاں ہمیشہ محبت کے سائے میں۔۔۔
صرف آپ کی محبت کے سائے میں۔۔۔!!!
۔

🌹ツکاکیツ🌷

Views: 334

Reply to This

Replies to This Discussion

Aameen

Sum Ameeen 

AAMEEN 

Sum ameeeeen 

Ameeen!!

بہت خوب 

JazakAllah khairan kaseeera kaka ji :P

Ameen Sum Ameeeen 

JazakAllah 

Ameeeeen.....very nice share.

JazakAllah Khair Sir

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service