Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

وہ جزبوں کی تجارت تھی ......یہ دل کچھ اور سمجھا تھا

وہ جزبوں کی تجارت تھی
یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
انہیں ہسنے کی عادت تھی
یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
مجھے اُس نے کہا کہ 
آؤ نئ دنیا بساتے ہیں
اُنہیں سوجی شرارت تھی
یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
ہمیشہ اُن کی آنکھوں میں 
دھنک سے رنگ ہوتے تھے
یہ اُس کی عام حالت تھی 
یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
وہ میرے پاس بیٹھے 
دیر تک میری غزلیں سنتا
اُسے خود سے محبت تھی
یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
میرے کاندھے پے سر رکھ کر
جو کہیں کھو گئے تھے
وہ اِک وقت عنایت تھی
یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
مجھے وہ اکثر دیکھ کر نگاہیں پھیر لیتے تھے
یہ در پردہ حقارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا

Views: 345

Reply to This

Replies to This Discussion

اللہ خیر کرے۔۔

g ALLAH he khair kry

iOS  bt huwa kia ???/?

Awesome...my fvt one

mine too

nd ThnkiEwz

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service