We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاءوں میں ایک میراثی رہتا تھا

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاءوں میں ایک میراثی رہتا تھا- اس کے پاس گائے کا ایک بچھڑا تھا۔ایک دن وہ اپنے ہمسائیوں کے گھر بیٹھا تھا۔ ہمسائیوں کے گھر شادی تھی اس لیے سب لوگ گھر میں جمع تھے۔ میراثی نے لوگوں کے سامنے ڈھئینگیں مارنا شروع کر دیں اور جوش خطابت میں اور دوسروں کے سامنے خود کو فراغ دل ثابت کرنے کے لیے بچھڑے کو ہمسائیوں کی شادی میں پکانے کے لیے تحفے کے طور پر دے دیا۔
تھوڑی دیر بعد جب میراثی کی بیوی کو واقع کا علم ھوا تو میراثئ کی، اس کی بیوی کے ہاتھوں خوب سرزش ہوئی۔
میراثی خود بھی نادم تھا اور پچھتانے لگا کہ یہ میں نے کیا کر دیا۔ ایک ھی جانور تھا جو کل کو ہمارے کام آ سکتا تھا۔ خیر اب میراثی کسی بہانے بچھڑا واپس حاصل کرنے کا سوچنے لگا۔ اسے ایک ترکیب سوجی، اس نے اپنے بچے سے کہا کہ تم ہمسائیوں کی چھت پر جا کر زور زور سے کودنا شروع کر دو اور میراثی خود دوبارہ ہمسائیوں کے گھر اندر جا کر مہمانوں کے ساتھ بیٹھ گیا۔ حسب توقع جب بچے نے چھت پہ کودنا شروع کیا تو ہمسائیوں کی ایک عورت نے اشتیاق سے صحن سے چھت پہ آواز لگائی کہ "وے چھت پہ کون ہے"۔ عورت کا یہ کہنا تھا کہ تاک میں بیٹھا میراثی بول اٹھا اور کہنے لگا کہ " لو جی اسی ہون کون ہو گئے اں، چل پتر کھول جانور گھر چلئیے "۔

سبق: ایسا تحفہ کسی کو نہیں دینا چاہیے جو کل کو واپس مانگنا پڑھ جائے

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 114

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Latest Activity

Today Top Members 

© 2020   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.