Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

اسلام علیکم پیارے بہن بھایئوجےسا کہ ہم سب کے علم مے ھے کہ حج کا مبارک ماہ شروع ہو چکا ہے اس کے بے شمار فضائل ہیں ہم سب کو اس کی برکات سے خوب فائدہ اٹھا نا چاہیے اسے اول 9 دن کے روزے کی بہت فضیلت ہے خاص طور پر 9 تاریخ کا روزہ اگلے اور پچھلے ایک سال کے گناہوں کو بخشوا دیتا ھے آیے ہم سب اس سے بھرپور نفع اٹھائں اللہ ہماری کوشش کو قبول فرماے آمین

Views: 140

Reply to This

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service