We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

فداک امی وابی یا رسول اﷲ ﷺ
میرے ماں باپ آپؐ پر قربان اے اﷲ کے رسول ﷺ!!!
مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ بات کہاں سے شروع کروں، اتنی عظیم ہستی کے بارے میں کچھ لکھتے ہوئے بار بار قلم کو اپنی بے مائیگی کا احساس پکڑ لیتا ہے، مگر کیا کروں کہ آئے دن دل تڑپتا ہے، ایسا لگتا ہے کہ دنیا ہمارے نبیﷺ کی ذاتِ اقدس پر حملے کر کر کے ہمارے ایمان کی کمزوری اور طاقت کا اندازہ لگاتی ہے، ہماری نیند ، بے ہوشی اور موت کا معائنہ کرتی ہے، کبھی تقریر، کبھی تحریر اور کبھی ان دونوں سے ہٹ کر مگر برق رفتار اور کثیر الاثر الیکٹرانک میڈیا کا ہتھیار!!! ایک جانب امت کو نازیبا الفاظ، خاکوں، فلموں کے ذریعے اذیت میں مبتلا کیا جاتا ہے تو دوسری جانب آزادیء اظہارکے عالمی دو غلے رویے کی کند چھری سے اس بے بس امت کو ذبح کیا جاتا ہے۔
شاید یہ گستاخانِ رسول ﷺ یہ نہیں جانتے کہ پوری امت کی تاریخ میں انکا انجام ذلت اور رسوائی ہی ہوا ہے جب کہ میرے نبی محترم ﷺ کے لئے اﷲ کا اعلان ہے : ’’ورفعنا لک ذکرک‘‘۔

شعوری یا غیر شعوری طور پر ہمیں اپنی اصل سے دور کیا جاتا ہے اور پھر ایک وار کیا جاتا ہے کہ معلوم ہو ہم میں کہیں غیرت کی کوئی رمق تو باقی نہیں ہے؟ اور پھر اس دینی غیرت و حمیت کو ختم کرنے کے لیے مزید منصوبہ سازی کی جاتی ہے۔

جیسے ایک حملہ راج پال کی کتاب تھی

ایک وار ڈنمارک میں کی جانے والی گستاخیاں تھیں

ایک حملہ مسلم خواتیں پر حجاب کی پابندی تھی

ایک حملہ پاکستان میں ختم نبوت کی شق کو ختم کرنے کی کوشش کرنا تھی اور اب ایک اور حملہ کیا جا رہا ہے نیدر لینڈ کے گریٹ ویلڈرز کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے نمائش  کا مقابلہ

یہ بھی ایک حملہ ہے ہماری غیرت کو چیک کرنے کے لیے کہ کیا ہم ہمیشہ کی طرح چند دن احتجاج کر کے خاموش ہو جایئیں گے یا اس سلسلے میں کوئی عملی اقدامات بھی کریں گے؟

دشمن کی یہ سازش ہے کہ ہماری حمیت کو اس قدر کچلہ جائے کہ ہم اس کے عادی ہو جائیں اور کوئی موقف نہ اختیار کریں لیکن دشمن کو یہ جان لینا چائے کہ ہم تر نوالہ نہیں ہیں

ہم کو اس سلسلہ میں اپنی عوام کو آگاہی دینی چاہیے اور سوشل میڈیا پر اس مقابلے کے انعقاد کی بھر  پور مخالفت کرنی چاہیے۔ نیز برآن نیدر لینڈ کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہیے اور بین الاقوامی سطح پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروانا چایئے۔۔ آپ سب اپنی سوشل میڈیا سرگرمیوں کو کچھ عرصہ تک اسی مقصد کے لیے وقف کر دیں تاکہ بین الاقوامی سطح پر یہ بآور کروایا جا سکے کہ اس قسم کے حرکت امت مسلمہ کی دل آزاری کا باعث ہے اور یہ کہ ہم مسلمان کسی طور بھی اس عمل کو برداشت نہیں کریں گے

آیئے اس تحریک میں اپنا حصہ ڈالیئے اور کمنٹ میں اپنا احجاج ریکارڈ کروایئے

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ایسا کرنا آزدی اظہار رائے  تو پوسٹ کی  مخالفت میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں لیکن اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ اس قسم کی حرکت ناقا بل برداشت ہے ۔

تو پوسٹ کے حق میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں

حضور ﷺ سے وفا دین کی شرط اوّل ہے

اگر یہ نہ ہو باقی تو ایمان  نا مکمل ہے

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 200

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

Asalam o Alaikum:

Beshak, I agree and strongly condemn this act, pakistan ko un say tmam sfarti taluqat khatam kar dainy chaye

Assalam O Alaikum 

Saroosh mam comment sy kia hoga :( 

un sb ko goli marni ha meny 

gndy log hn. Allah tabah o brbad kry unhn aameen

Comment sy ap is move ka hisa banee gy.. aik anaylsis ho jay ga k pakistani is mamly sy aware hai or is ko condemnd krty ha

otty 

agree

walikm sallam. Strongly Agree. 

Kindly share the brands of netherland which should be banned.
agree....

RSS

Today Top Members 

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.