We have been working very hard since 2009 to facilitate in learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

رونے کے بھی کئی حیرت انگیز فائدے ہیں

کیا آپ جانتے ہیں رونا صحت کے لیے فائدہ مند ہے چونکہ انسان ایک جذباتی مخلوق ہے جن کے اندر مختلف احساسات پائے جاتے ہیں۔ دنیا میں ہر طرح کے افراد موجود ہیں جن میں حساس ، غصہ کرنے والے ، نرم دل افراد وغیرہ شامل ہیں۔ لیکن یہ طے ہے کہ ہر شخص کو زندگی میں کسی نہ کسی موقع پر رونا ضرور آتا ہے- لیکن رونا بھی صحت کے لیے انتہاۂی فائدہ مند ہوتا ہے۔ 

دنیا میں کوئی شخص ایسا نہیں جس کی زندگی میں دنیاوی مسائل یا غم نہ ہوں ۔ غم میں رونا اچھا ثابت ہوتا ہے کیونکہ رونا غم سے آزاد کرواتا ہے اور دل کا بوجھ کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے اس لیے غم میں رونا مفید ہے۔

جذباتی توازن برقرار رکھتا ہے 
انسان جذبات کا ایک مجسمہ ہے ۔ آگر انسان کے اندر جذبات نہ ہوں تو وہ حیوان کہلاتا ہے ۔ کسی وجوہات کے بعد جذباتی توازن برقرار نہ رکھ سکیں یا کسی مسائل یا غم کی وجہ سے پریشان ہوں تو رو لینا چاہیے ۔ اس سے جذباتی توازن برقرار رہتا ہے اور یہ جذباتی توازن کو بہتر کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے ۔


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 184

Reply to This

Replies to This Discussion

Thnku .........Nitric Acid

kya banana chahtay hoo bhai

rotluuu

beshaq Allah k liye ki gayi har ibadat men hikmat he

9ic

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.