Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

کسی جوان نے لڑکیوں کے سکول کی دیوار پر لکھا: جانو، کل سکول نہ آنا، کل ھم تیرے گھر والوں سے تیرا ھاتھ مانگنے آ رھے ھیں۔

دوسرے دن سکول سے

دو سو سنتالیس لڑکیاں،

انیس استانیاں،

ایک پی ٹی استانی

ایک کلرک لڑکی

اور سکول کی چوکیدارنی
غیر حاضر تھیں۔

اس خبیث کا خانہ خراب ھو، سارے سکول کو ھی تڑپا گیا تھا کمبخت ۔۔

Views: 92

Reply to This

Replies to This Discussion

hahahaaha nice

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service