We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

ازدواجی زند گی میں غیر ازدواجی تعلقات

یہ ایک نازک موضوع ہے جس پر آج ہم بات کرنے جا رہے ہیں لیکن ہمارے آج کے معاشرے میں یہ ناسور کی طرح پھیلتا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا کی  گھر گھر رسائی نے اچھے برے کی تمیز ختم کر دی ہے ہر چیز کو ایک طلسم کی طرح پیش کیا جاتا ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے۔سب سے پہلے اس کی وجوہات پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ ایک شادی شدہ مرد یا عورت کسی دوسری جانب متوجہ کیوں ہوتے ہین؟

کیا اس میں قصور مرد کی ہرجائی  فطرت کا ہوتا ہے؟

یا عورت کی عدم دلچسبی؟

کیا یہ ایک   جذباتی بیماری ہے یا ٹھرک پن؟

کیا مرد کا حکمران مزاج اس کا سبب بنتاہے؟ یا عورت کی شک کرنے کی عادت؟

کیا سوشل میڈیا کے ذریعے حسن کی کشش مرد کو اپنی جانب کھینچ لیتی ہے؟ یا عورت  کا گھر سے باہر سوشل ہونا؟

مرد کب گھر سے بھاگتا اور باہر کی دنیا میں سکون تلاش کرتا ہے؟

عورت کب اپنے دل کے احساسات دوسروں کے ساتھ شیئر کرتی ہے؟

دونوں کی زند گی میں یہ خلا کب پیدا ہوتا ہے؟

کسی ایک کے چیٹر ہونے کی صورت میں دوسرے ساتھی کا رویہ کیا ہوتا ہے؟

مرد ک کیس میں عورت کو کیا برتاؤ کرنا چاہیے؟

عورت قصور وار ہو تو مرد کو کیا سلوک کرنا چاہیے؟

 کسی ایک بھی ساتھی کے اس قسم کے تعلق میں  انوالو ہونے کی صورت میں گھر پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

اس معاملے کو کیسے ہینڈل کرنا چاہیے؟

اگر آپ واقعی ایک دوسرے کے مخلص ساتھی ہیں تو آپ کا کیا فیصلہ ہونا چاہیے؟

ایسے بہت سے سوالوں کے جوابات تلاش کرنے کے لیے آیئے اور اپنے خیالات شیئر کیجئے

انشا  ء اللہ اس کا کوئی شافی حل تلاش کرنے میں کامیابی ہو گی۔

یہاں بحث جذباتی انوالمنٹ کی ہو رہی ہے کیونکہ بطور ایک اسلامی معاشرے جنسی تعلق کی صورت حقائق روز روشن کی طرح عیاں ہیں۔ لہذا ان کو زیر بحث نا لایا جائے۔

آپ کی شرکت بحث میں نئے زوایوں کا در کھولے گی

منتظر آراء

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 481

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

اصل میں مسئلہ تب شروع ہوتا ہے جب کوئی صنف نازک یا مرد کسی غیر محرم سے باتیں کرتا ہے ۔۔ شادی سے پہلے ایسا کرنے سے انہیں یہ کھیل لگنے لگتا ہے۔ اور جب شادی ہو جاتی ہے تو بیوی یا شوہر اگر کوئی بات شئر کرے یا کئیر کرے تو اسے یہ سب سوشل میڈیا جیسا لگتا ہے۔ کیونکہ وہ پہلے اسکا لطف اٹھا چکے ہوتے ہیں 

اس میں کسی بحث کی ضرورت نہیں ہے اور اس کا بس ایک ہی حل ہے۔ اسلام پر عمل۔ 

ہم نے اسلام سے دوری اختیار کر لی ہے یہی سب۔سے بڑا مسئلہ ہے۔ 

قرآن پاک میں بڑے واضح الفاظ میں اس چیز سے منع فرمایا گیا ہے۔ 

پہلی بات تو ایسے ہونا نہیں چاہے اگر ایسا ہو جائے تو پھر اللہ سے معافی مانگنی چاہیے صدق دل سے اور بیوی یا شوہر کو سمجھنا چاہیے۔ 

اگر بات جذباتی انوالومنٹ کے متعلق کی جائے تو آج کل صبر میاں بیوی میں سے ختم ہوتا جا رہا ہے۔ 

نا مرد عورت کی کوئی بات برداشت کرتا ہے ، توجہ سے سنتا ہے نا ہی عورت ۔ عورت جو آجکل اک نیا بھوت سوار ہے جسے فیمنزم کہتے ہیں یعنی عورت کی آزادی۔ 

یہ جذباتی بیماری نہیں ہے بلکہ اسے ٹھرک پن کہا جا سکتا ہے۔ 

اسکے علاوہ

سوشل میڈیا اور ناولز کی وجہ سے لوگ ایک فینٹیسی کا شکار ہوتے ہیں اور جب اصل زندگی میں وہ چیز نہیں ملتی تو وہ ڈیپریشن ، اور چڑچڑے پن کے شکار ہوتے  جاتے ہیں۔ 

 کئی دفعہ لڑکیاں تو کئی دفعہ مرد گھر سے باہر نامحرموں سے ملتے ہیں   اس سے دوری جنم لیتی ہے اور طلاق جیسی نوبت آتی ہے۔ 

خیر سوشل میڈیا ایک اہم وجہ ضرور ہے مگر اسکے باوجود بھی کئی وجوہات ہیں،

Apart from above

اس دنیا میں اچھے کردار کے لوگ بھی ہیں مگر وہ کم ہیں بہت۔ 

شادی کے وقت اگر ہمارا معیار صورت کی بجائے سیرت ہو جائے تو اس سے بھی بہت حد تک معاملات حل ہو سکتے ہیں 

۔۔۔۔۔۔

خوش رہیں سلامت رہیں

Waaaah tmbaktuu .... Blkl sahi kaha aj kal islam se waqai duur hogaye haiii sb 

   جیسا  کہ ہم نے پہلے عرض کیا کہ اسلام کے حوالے سے

حقائق سب پر واضح ہیں ہم اس موضوع کو نفسیاتی اور جذباتی حوالے سے زیر بحث لائے ہیں۔

یہ کہیں نہیں لکھا کہ جو انسان مذہب کا پکا پیروکار ہے وہ اس قسم کی جذباتی

وابستگی کا شکار نہیں ہو سکتا

ہمارے بہت سے دین دار گھروں کی یہ کہانیاں ہیں چونکہ دین میں پورے پورے داخل ہونے والے گنتی کے ہوں گے تو بات ایک بڑے طبقے کی ہو رہی جو ان مسائل کا شکار ہے۔

اسلام نے بھی ایسی صورت میں ایک طریقہ متعین کیا ہے جو کہ اختیار کرنا چاہیے

سوال یہاں یہ ہے کہ شعوری اور لاشعوری طور پر یہ امر کیوں واقع ہوتا ہے

جب ہم اس کا سبب جان لیں گے تو حل بھی مل جائے گا 

Lashauri to isi waja sa hota hy kay, Social media , novels , and movies daikh kr lashaur main wo fantacy baithi hoti hy aur jbh real world main wo sbh kuch nhi hota to ye sbh hota phir, chirchara pan, larai jhagray. 

Ager shauri tor par bat ki jaye to main reason is hawas, jealousy from other friends who are happy or rich, busy routine in office / job. jabh aisa hota hy to khatoon tawaja na milny pr jhagray krti hy aur mard samjhany ki bajaye jhagray krta hy istrah ye sbh hota hy

Ager log sabar sa kam lain, mian bivi aik dosry ka masail tawaja sa sunain to aisi nobat kabhi na aye.

Sabar ki kami sbh sa bari waja sa. mostly cases main Aurat ki saas to kabhi aurat ki mother theek nhi hoti, bajaye mamly ko samjhdari sa suljhany kay relation khrab kr daity wo log

Aik aur bari waja ghurbat ka hona hy. 

Ajkal jo halat hain aur jis qadar mehngai hy sbh ko maloom hy. is wja sa bhi ye sbh hota 

mian bivi aik dosry ka masail tawaja sa sunain to aisi nobat kabhi na aye.

میا ں بیوی ایک دوسرے کے مسائل پر توجہ کیوں نہیں دیتے؟

وہ کب اور کیوں ایک دوسرے میں دلچسبی لینا چھوڑ دیتے ہیں؟

جب خرچے زیادہ اور آمدنی کم ہو تو پریشانیوں میں کون مسائل پر توجہ دیتا ہے ؟ کوئی بھی نہیں۔ سوائے کچھ گنے چنے لوگوں کے۔ ورنہ سگریٹ نوشی اور نامحرموں سے پریشانی شئیر کی جاتی

اسکے علاوہ جب  ہوس کی عادت ہو جائے اگر کسی کو باہر تو اسکا علاج بھی ممکن نہیں۔ 

ایک اور وجہ مناسب جگہ شادی کا نا ہونا ہے۔  

timbak bro acha explain kia ap ny 

MashaAllah timbktu buht a6y sy explain kia tm ny ek dm baja frmaya mere bhai ny <3 V. nice 

Ahh Serwish mam! Ahh

discuss  it minutely 

serwish ni srosh naam ha  

RSS

Latest Activity

Saif liked + Iuuoɔǝut+'s discussion What is the importance of Virtual University degree in Pakistan?
30 minutes ago
Saif liked + Iuuoɔǝut+'s discussion What is the importance of Virtual University degree in Pakistan?
31 minutes ago
+ ! ! ! ! ! ! ! ! ! AG liked + "αяsαℓ " Ќąƶµяɨ •"'s blog post نظر لگنا کیا ہے اور بُری نظر انسان کے جسم پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے
44 minutes ago
+ ! ! ! ! ! ! ! ! ! AG liked + Iuuoɔǝut+'s blog post Things about Arabic Language in an info graphic
44 minutes ago
+ ! ! ! ! ! ! ! ! ! AG liked + Iuuoɔǝut+'s discussion Qatta Taluq....
44 minutes ago
+ ! ! ! ! ! ! ! ! ! AG liked 彡JK彡 ❤️'s discussion Welcome to Islamabad.... ^_^
44 minutes ago
+ ! ! ! ! ! ! ! ! ! AG liked + Iuuoɔǝut+'s discussion What is the importance of Virtual University degree in Pakistan?
44 minutes ago
+ ! ! ! ! ! ! ! ! ! AG liked + Iuuoɔǝut+'s discussion Islam in the Middle of Christianity
44 minutes ago
+ ! ! ! ! ! ! ! ! ! AG liked ++!!! Queen of Koheqaaf's discussion QADAR:
44 minutes ago
+ ! ! ! ! ! ! ! ! ! AG liked Sajid's discussion جس کا خدا نہ ہو
44 minutes ago
+ ! ! ! ! ! ! ! ! ! AG liked + Adeeena's discussion chay or tum : /
44 minutes ago
+ ! ! ! ! ! ! ! ! ! AG liked ϝ ι ყ α's discussion When You Block $omeone.......XD XD !!
44 minutes ago
+ ! ! ! ! ! ! ! ! ! AG liked ϝ ι ყ α's discussion What is Microsoft Excel..............???
45 minutes ago
+ ! ! ! ! ! ! ! ! ! AG liked ϝ ι ყ α's discussion *1st $em VS Last Sem,................*
45 minutes ago
ϝ ι ყ α replied to 彡JK彡 ❤️'s discussion ^__^....... Lets Dedicate yOurself A quOte...... ^_^
1 hour ago
+ ! ! ! ! ! " ℛanjha ⋆ updated their profile
1 hour ago
+ ! ! ! ! МĂĤĂŔ βĂŚĨŤ ŚĨĂĹ ^ replied to + ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! !'s discussion تربیت اسے کہتے ہیں
1 hour ago
+ ! ! ! ! МĂĤĂŔ βĂŚĨŤ ŚĨĂĹ ^ replied to ϝ ι ყ α's discussion *1st $em VS Last Sem,................*
1 hour ago
+ ! ! ! ! МĂĤĂŔ βĂŚĨŤ ŚĨĂĹ ^ replied to ϝ ι ყ α's discussion *خواتین.........XD XD *
1 hour ago
+ ! ! ! ! МĂĤĂŔ βĂŚĨŤ ŚĨĂĹ ^ replied to ϝ ι ყ α's discussion What is Microsoft Excel..............???
1 hour ago

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service