We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

ازدواجی زند گی میں غیر ازدواجی تعلقات

یہ ایک نازک موضوع ہے جس پر آج ہم بات کرنے جا رہے ہیں لیکن ہمارے آج کے معاشرے میں یہ ناسور کی طرح پھیلتا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا کی  گھر گھر رسائی نے اچھے برے کی تمیز ختم کر دی ہے ہر چیز کو ایک طلسم کی طرح پیش کیا جاتا ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے۔سب سے پہلے اس کی وجوہات پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ ایک شادی شدہ مرد یا عورت کسی دوسری جانب متوجہ کیوں ہوتے ہین؟

کیا اس میں قصور مرد کی ہرجائی  فطرت کا ہوتا ہے؟

یا عورت کی عدم دلچسبی؟

کیا یہ ایک   جذباتی بیماری ہے یا ٹھرک پن؟

کیا مرد کا حکمران مزاج اس کا سبب بنتاہے؟ یا عورت کی شک کرنے کی عادت؟

کیا سوشل میڈیا کے ذریعے حسن کی کشش مرد کو اپنی جانب کھینچ لیتی ہے؟ یا عورت  کا گھر سے باہر سوشل ہونا؟

مرد کب گھر سے بھاگتا اور باہر کی دنیا میں سکون تلاش کرتا ہے؟

عورت کب اپنے دل کے احساسات دوسروں کے ساتھ شیئر کرتی ہے؟

دونوں کی زند گی میں یہ خلا کب پیدا ہوتا ہے؟

کسی ایک کے چیٹر ہونے کی صورت میں دوسرے ساتھی کا رویہ کیا ہوتا ہے؟

مرد ک کیس میں عورت کو کیا برتاؤ کرنا چاہیے؟

عورت قصور وار ہو تو مرد کو کیا سلوک کرنا چاہیے؟

 کسی ایک بھی ساتھی کے اس قسم کے تعلق میں  انوالو ہونے کی صورت میں گھر پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

اس معاملے کو کیسے ہینڈل کرنا چاہیے؟

اگر آپ واقعی ایک دوسرے کے مخلص ساتھی ہیں تو آپ کا کیا فیصلہ ہونا چاہیے؟

ایسے بہت سے سوالوں کے جوابات تلاش کرنے کے لیے آیئے اور اپنے خیالات شیئر کیجئے

انشا  ء اللہ اس کا کوئی شافی حل تلاش کرنے میں کامیابی ہو گی۔

یہاں بحث جذباتی انوالمنٹ کی ہو رہی ہے کیونکہ بطور ایک اسلامی معاشرے جنسی تعلق کی صورت حقائق روز روشن کی طرح عیاں ہیں۔ لہذا ان کو زیر بحث نا لایا جائے۔

آپ کی شرکت بحث میں نئے زوایوں کا در کھولے گی

منتظر آراء

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

..How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?..


See Your Saved Posts Timeline

Views: 470

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

Reply to This

Replies to This Discussion

اگر مرد اس قسم کی وابستگی کا شکار ہے تو بیوی کو کیسا رویہ اپنانا چاہیے؟

1. Dua 

2. patience

3. koshish

جو عورتیں واویلا مچا دیتی جرگہ بٹھا دیتی کیا وہ حق پر ہوتی؟

1. fight for your right

2. always be with true

3. Be patient Allah will be with you

4. if u think woman should stay silent for ignorance she is facing as always, then its not true.

جس مرد سے محبت کا وہ دعوی کرتی ہیں پھر اس کے بارے نظریات یکسر تبدیل کیوں ہو جاتے ہیں؟

کیا محبت ختم ہو جاتی ہے یا ادلے کا بدلہ چاہیتی ہیں؟

1. its clear insaan wqt k sath bdl jata hai

2. every thing have to be changed so our Allah made us in this way, we should be flexible and try to understand .....

3. wqt k sath terjeehat bdl jati hain bs up to date rhna chahiye

4. ye nature hai Allah ny mrd k undr rkha hai tbhi usko 4 shadion ka keh bhi dia with obligations as well....

Muhabbt khtm nai hotii, hr cheez refreshment chati hai...plant needs water dear!! 

اچھا ہر چیز تغیر پذیر ہے اور مرد کی فطرت ایسی ہے اور اس کو چار شادی کی اجازت ہے تو پھر عورت ان ساب باتوں کو قبول کیوں نہیں کر لیتی؟

عورت یہ ریفریشمنٹ کیوں نہں اپناتی جب وہ جانتی ہے کہ مرد تنوع پسند ہے؟

ni wawela mchana i think kisi b masly ka hal ni hota or na he ghlti hr bar mard ki ho skti kuch na kuch baten dono trf sy hoti hn to bjaye shor shraba kr k agr thory thandy demagh sy or muhazab treeky sy log aik doosry sy apny gily shikwy krn to shaid zyada acha ho zyada grhbrh tb hoti jb choti choti baton py third person ko involve kia jay or aj kl log masly solve km krty or tmasha zyada dekhty ning ki awam ki trha

بہت اچھے بختاور 

لیکن کیا ہمارے معاشرے مین  اس مسلے پر بیٹھ ک ٹھنڈے دماغ سے سوچنے کا رواج ہے؟

اور عورت کے کیس میں کیا مرد اتنی گنجائش اپنے دل مٰن رکھتا ہے کہ اس مسلے کی وجہ جان سکے اور اس کا حل کرے؟

yehi to masla ha hmary muashry men koi kisi mamly men thandy demagh sy ni sochta or orat k case men to bilkul uski ni suni jati mard ko hmesha mard hony ka advantage hota ha k us k liye sb maaf ha chahy wo ghalt he q na ho lekin orat ki choti c ghlti ko b bht brha chrha k byan kia jata ha 

مرد گھر سے تب بھاگتا ہے جب عورت ہر بات پر بحث کرے. مرد غصے میں تو عورت بھی بولنا شروع کر دے. مرد باہر سے پہنچے بعد اور عورت کی کلکل پہلے شروع ہو.
باقی مرد کو با صبر ہونا چاہیے کیونکہ عورت کچھ کم عقل اور جذباتی ہوتی ہیں تو ان پیار سے لیں. ایک حدیث شریف کا مفہوم بھی ہے کہ عورت پسلی سے پیدا ہوئی ہے سیدھا کریں گے تو ٹوٹ جائی گی..

سمجھوتہ ختم ہونے کی وجہ غربت ہے کیا؟

بعض غریب لوگ اپنی غربت میں بھی ایک دوسرے کی محبت کا دم بھرتے ہیں

یہاں بات ہو رہی نفسیاتی پیچدگی کی دباو کی اور جذباتی  ڈی ٹریکشن کی

مرد کیوں گھر سے باہر دیکھتا؟

یا عورت کیوں باہر ہمدرد تلاش  کرتی؟

RSS

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service