We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

ازدواجی زند گی میں غیر ازدواجی تعلقات

یہ ایک نازک موضوع ہے جس پر آج ہم بات کرنے جا رہے ہیں لیکن ہمارے آج کے معاشرے میں یہ ناسور کی طرح پھیلتا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا کی  گھر گھر رسائی نے اچھے برے کی تمیز ختم کر دی ہے ہر چیز کو ایک طلسم کی طرح پیش کیا جاتا ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے۔سب سے پہلے اس کی وجوہات پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ ایک شادی شدہ مرد یا عورت کسی دوسری جانب متوجہ کیوں ہوتے ہین؟

کیا اس میں قصور مرد کی ہرجائی  فطرت کا ہوتا ہے؟

یا عورت کی عدم دلچسبی؟

کیا یہ ایک   جذباتی بیماری ہے یا ٹھرک پن؟

کیا مرد کا حکمران مزاج اس کا سبب بنتاہے؟ یا عورت کی شک کرنے کی عادت؟

کیا سوشل میڈیا کے ذریعے حسن کی کشش مرد کو اپنی جانب کھینچ لیتی ہے؟ یا عورت  کا گھر سے باہر سوشل ہونا؟

مرد کب گھر سے بھاگتا اور باہر کی دنیا میں سکون تلاش کرتا ہے؟

عورت کب اپنے دل کے احساسات دوسروں کے ساتھ شیئر کرتی ہے؟

دونوں کی زند گی میں یہ خلا کب پیدا ہوتا ہے؟

کسی ایک کے چیٹر ہونے کی صورت میں دوسرے ساتھی کا رویہ کیا ہوتا ہے؟

مرد ک کیس میں عورت کو کیا برتاؤ کرنا چاہیے؟

عورت قصور وار ہو تو مرد کو کیا سلوک کرنا چاہیے؟

 کسی ایک بھی ساتھی کے اس قسم کے تعلق میں  انوالو ہونے کی صورت میں گھر پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

اس معاملے کو کیسے ہینڈل کرنا چاہیے؟

اگر آپ واقعی ایک دوسرے کے مخلص ساتھی ہیں تو آپ کا کیا فیصلہ ہونا چاہیے؟

ایسے بہت سے سوالوں کے جوابات تلاش کرنے کے لیے آیئے اور اپنے خیالات شیئر کیجئے

انشا  ء اللہ اس کا کوئی شافی حل تلاش کرنے میں کامیابی ہو گی۔

یہاں بحث جذباتی انوالمنٹ کی ہو رہی ہے کیونکہ بطور ایک اسلامی معاشرے جنسی تعلق کی صورت حقائق روز روشن کی طرح عیاں ہیں۔ لہذا ان کو زیر بحث نا لایا جائے۔

آپ کی شرکت بحث میں نئے زوایوں کا در کھولے گی

منتظر آراء

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 488

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

آپ بطور بیماری اس کا علاج کیسے کریں گے؟

حل تجویز کریں

عورت ک کیس میں کیا عمل ہو گا مرد ک انوالو ہونے کی صورت کیا تدابیر ہوں گی؟

Well agr beemarii consider krna hai tou ye roohanii bemarii smjhi jaye.... Bcz ye madii beemari nai hoskti.. Iss ka relation spiritual disease se hai so we have to solve it spiritually!!! 

اوکے جی بات ہو رہی بیماری کی یہ روحانی سے زیادہ جذباتی بیماری ہے تو ہم اپنے مریض کا کیسے خیال رکھیں گے؟

کیا ہم کو اس سے قطع تعلق کر لینا چایئے؟

اس کو اخلاقی طور پر آبیوز کرنا چایئے؟گھر میں اس کا امیج خراب کر دینا چایئے؟

اور اگر ہم ایسا کرتے ہیں تو کیا سب کچھ درست ہو جائے گا؟

I would suggest kay aap thora technology ka istamal shrou karain tu kafi sari cheazain ko track kia ja sakta. This is one such type of App (AirWatch)

Hamari tu company devices or data track karnay kay liye use kar rahi, but biwyain shohar ko track karnay kay liye use kar sakti

showwwwwwwwwwwwwwww shweet of uuuu 

برخوردار یہی تو نہیں کرنا

ایسی کوئی ٹریکنگ نہہیں کرنی جو ایک دوسرے کے اعتبار کو ٹھیس پہنچاتی ہو

بیویوں کو شوہروں کی جامہ تلاشی نہیں لینی چایئے

ایسے ہی شوہروں کو بھی شک کی نگاہ سے نہیں دیکھنا چاہیے

یہ رشتہ اعتبار پر قائم ہوتا ہے اگر پہلے سے ہی ایک دوسرے پر قدغنیں لگایئی جائیں گی تو آگے جا کے صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔

ہر انسان کی ایک پرایئوسی ہوتی ہے سو دوںوں کو ایک دوسرے کے لیے سپیس دینی چاہیے،

hayee mazyyy daddOo

عورت ہو یا مرد لاحاصل دونوں کو ہی متوجہ کرتا ہے۔  

 میں اس معاملہ میں دو طرح کےلوگ دیکھے ہیں۔

ایک وہ جنہیں عادت ہوتی ہے سوشئل ہونے کی۔ وہ عادتن بھی اپنا ٹھرک پورا کرتے ہیں۔ ان کے نفس کو وقتی سکون ملتا ہے۔ لیکن اس میں بعض صرف باتوں تک محدود ہوتے ہیں اور بعض نہیں۔ ان میں مرد حضرات کی تعداد عورتوں کی نسبت زیادہ ہے۔

دوسرے قسم کے لوگ وہ جو اپنی قسمت سے ناخوش ہوتے ہیں۔ وہ بظاہر تو مظلوم ہوتے ہیں لیکن حقیقتن وہ اپنی خواہشات کی مکمل کرنا چاہتے ہیں۔ ازدواجی زندگی میں ایک دوسرے کو سمجھنے کی بجائے، ایک دوسرے  میں اچھائیاں تلاش کرنے کی بجائے، ایک دوسرے کی عزت کرنے کی بجائے، نا شکری کی طرف رغبت ایک بڑی وجہ ہوتی ہے۔ ایسے میں بہت سے بہانوں کو وجوہات کا درجہ بھی دے دیا جاتا ہے۔ ان میں عورتوں کی تعداد مردوں کی نسبت زیادہ ہے۔

 

بڑی دیر کر دی مہربان آتے آتے ہاہا

مختلف لوگوں کے مختلف انداز لیکن اب گھر کو تباہی سے کیسے بچایا جائے

مثال کے طور پر گھر کا بچہ کوئی غلط کام کرتا ہے تو کیا گھر والے اسے گولی مار دیتے ہیں یا اس کے سد باب کی کوشش کرتے ہیں؟

یا اس کے لیے کس قسم کے اقدامات کرتے ہیں؟

ھمیشہ کی طرح منفرد ٹا پک 

آجکل یہ رجحان اتنا نارمل ہوگیا ہے کہ کیا شادی شدہ کیا غیر شادی شدہ سب ایک ہی ڈگر پہ ہیں۔اس کی ایک وجہ تو اس دور میں برایؑ کو برایؑ نہ سمجھنا ہے۔ہر چیز کو  حقوق کا نام دے دیا گیا ہے۔ٗ 

اسلام نے جو حقوق دیے ہیں اُن کو نا ماننا ہے ۔

پھر میاں بیوی کے درمیان جو خلا  پیدا ہوجاتا ہے اُس کو پھر باہر سے فل کیا٘ جاتا ہے۔ عورت ہو یا مرد اُس کی تربیت ایک فوری عمل نہں ہے۔ یہ بچپن سے دی گی تر بیت کے اصرات ہوتے ہیں۔

اس کا حل یہی ہے کہ میاں بیوی کے درمیان دوستی کا تعلق ہونا چاہیے

عورت کو  مرد کی فطرت سمجھ کے چلنا چاہیے۔ اس لیے کہا جاتا  ہے کہ بیوی کو ایک ہی وقت میں طوایف بھی ہونا چاہیے اپنے شوہر کے لیے۔ وہ اس طرح میاں کا دل رجھاے کہ وہ باہر کی طرف نظر نہ اٹھاے۔

باقی کوہی بھی کام لے لیں اُس پہ اسر انداز ہونے کہ ہزار  پہلو ہوتے ہیں۔ اور سب سے بڑ  کر  میاں ہو ہا بیوی اُس کو دعا سے کام لینا چاہیے۔

معذرت سارہ مجھے آج تک یہ قول پسند نہیں آیا کہ بیوی کو طوائف کا رول پلے کرنا چایئے۔۔۔

اس چیز کو اچھے الفاظ میں بھی بیان کیا جا سکتا ہے کہ بیوی شوہر کی  خو شنودی  کو اپنی ترجیح رکھے اور یہ ازدواجی زند گی کے ہر پہلو کا احاطہ کرتی ہو ان کی خلوت سے لے کر جلوت تک

 تو جب دونوں ایک دوسرے کے ہم خیال تھے پھر بھی کسی ایک پارٹنر کی زندگی مین کوئی تیسرا آ گیا تو اس مسلئے کو کیسے حل کیا جائے گا؟؟

طعنے تشنعے دے کر یا اپنے پارٹنر  کی ذہنی جذباتی صورتحال کو مد نظر رکھا جائے گا؟

بیوی طواعف ہو نہیں جاتی ۔بات یہ ہے کہ اۡس کو بھی ویسی کوشش کرنی پرتی ہے۔ ظاہری ٘مطلب نہیں لیا جاسکتا ۔ اس کے معنی زرا گہرے ہیں ۔ سننے میں پسندیدہ نہ ہوں گے۔ مگر عورت کو کس حد تک جانا پرتا ہے یہ دیکھنے کی با ت ہے۔ کبھی وہی مطلب نہی ہوا کرتے ۔اور بھی پہلو ہوا کرتے ہیں۔

مسلے کا حل طعنہ تشنیع نہی ہو سکتا وہ تو سیدھا دوسرے کو اپنے کام میں بڑھنے کا موقع دینا ہے۔ پارٹنر اپنے ساتھی کی رگ رگ سے واقف ہوتے ہیں۔ ساری صورتحال کا جایزہ لے کر حالات کو سمبھالا جا سکتا ہے۔ 

RSS

Latest Activity

IRUM replied to ayesha's discussion CS614 Assignment NO.1 Fall 2019 Solution&Discussion Due date: 14 Nov 2019 in the group CS614 Data Warehousing
5 minutes ago
maria ali joined + M.Tariq Malik's group
6 minutes ago
Abdul Moiz Khan replied to + M.Tariq Malik's discussion CS507 Assignment No 01 Fall 2019 Solution & Discussion Due Date: 15-11-2019 in the group CS507 Information Systems
9 minutes ago
+'innocent" BSc replied to + M.Tariq Malik's discussion CS507 Assignment No 01 Fall 2019 Solution & Discussion Due Date: 15-11-2019 in the group CS507 Information Systems
11 minutes ago
maria ali joined + M.Tariq Malik's group
11 minutes ago
+ M.Tariq Malik replied to + M.Tariq Malik's discussion ENG301 Business Communication Assignment No 01 Fall 2019 Solution & Discussion in the group ENG301 Business Communication
18 minutes ago
+ M.Tariq Malik replied to Muhammad Tariq Mahmood's discussion cs507 assignment a 2019
19 minutes ago
+ M.Tariq Malik replied to + M.Tariq Malik's discussion CS402 Assignment No 01 Fall 2019 Solution & Discussion Due Date: 15-11-2019 in the group CS402 Theory of Automata
26 minutes ago
+ M.Tariq Malik replied to + M.Tariq Malik's discussion ENG301 Business Communication Assignment No 01 Fall 2019 Solution & Discussion in the group ENG301 Business Communication
28 minutes ago
+ M.Tariq Malik replied to stylo's discussion entazar
29 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked stylo's discussion entazar
29 minutes ago
+ M.Tariq Malik replied to + M.Tariq Malik's discussion CS610 Assignment No 01 Fall 2019 Solution & Discussion Due Date: 15-11-2019 in the group CS610 Computer Network
33 minutes ago
+ M.Tariq Malik replied to + M.Tariq Malik's discussion CHE201 Physical Chemistry Assignment No 01 Fall 2019 Solution & Discussion in the group CHE201 Physical Chemistry
37 minutes ago
+ M.Tariq Malik replied to + M.Tariq Malik's discussion CHE201 Physical Chemistry Assignment No 01 Fall 2019 Solution & Discussion in the group CHE201 Physical Chemistry
37 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked Ayaat's discussion cs 101 assignment solution fall 2019
40 minutes ago
+ M.Tariq Malik replied to + M.Tariq Malik's discussion CS101 Assignment No 01 Fall 2019 Solution & Discussion in the group CS101 Introduction to Computing
41 minutes ago
+ M.Tariq Malik replied to + M.Tariq Malik's discussion PSY101 Introduction to Psychology Assignment No 01 Fall 2019 Solution & Discussion in the group PSY101 Introduction to Psychology
43 minutes ago
+ M.Tariq Malik replied to + M.Tariq Malik's discussion MCM310 Journalistic Writing Assignment No 01 Fall 2019 Solution & Discussion in the group MCM310 Journalistic Writing
47 minutes ago
+ !! SARAH replied to ayesha's discussion CS607 Assignment No.1 Solution & Discussion Due Date: 15-11-2019 in the group CS607 Artificial Intelligence
49 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked + M.Tariq Malik's discussion MCM310 Journalistic Writing Assignment No 01 Fall 2019 Solution & Discussion
51 minutes ago

Today Top Members 

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service