We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>


Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

چلتے پھرتے خزانے اور عدلیہ

پاکستان کو کڑی شرائط پر 6 ارب ڈالر آئی ایم ایف سے لینے پڑے۔
پاکستان کو اس وقت 20 ارب ڈالر ملیں تو معاشی بحرانوں سے بڑی حد تک نکل آئیگا۔ عوام کی چیخیں بھی کم ہوجائنگی۔

نواز شریف کی کرپشن کا کل والیوم کم از کم 25 ارب ڈالر ہے۔
آصف زرداری کی کرپشن کا کل والیوم کم از کم 22 ارب ڈالر ہے۔
ملک ریاض کے بارے میں نیب کی رپورٹ ہے کہ اس نے صرف بحریہ کراچی میں سرکاری زمین بیچ کر لوگوں سے 15 ارب ڈالر وصول کیے۔
احد چیمہ کی 13 ارب ڈالر کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔
ڈاکٹر عاصم جیسا فرنٹ مین 4 ارب ڈالر کی کرپشن کا اعتراف کرچکا ہے۔

چاہیں تو بہت لمبی فہرست بنائی جا سکتی ہے۔

سویٹزلینڈ کے بینکوں میں کرپشن کے 200 ارب ڈالر کی موجودگی کا اعتراف سابق وزیر خزانہ نے اسمبلی میں کیا تھا۔

کیکڑا ون میں 0.1 ارب ڈالر خرچ ہوئے۔
بہت کامیاب ہوتا تو 2 یا 3 ارب ڈالر کا تیل نکل آتا۔

جبکہ ہمارے پاس 100 ارب ڈالر سے زائد کے زندہ جاوید چلتے پھرتے خزانے موجود ہیں۔
ان کو کیوں نہیں کھودا جا رہا؟
ان کا تیل کیوں نہیں نکالا جا رہا؟

اللہ کا عذاب آئے پاکستانی عدالتوں پر جہاں
نہ کسی کی کرپشن ثابت ہوتی ہے،
نہ گردی ثابت،
اور نہ غداری،

ٹی ٹی پی کے دہشت گرد فرمائش کیا کرتے تھے کہ ہمیں عدالتوں کے حوالے کرو۔
پی ٹی ایم اعلانیہ غداری کے باؤجود دھڑلے سے کہتی ہے کہ ہم نے کچھ کیا ہے تو عدالت جاؤ،
آصف زرداری کے خلاف نیب تمام شواہد پیش کر چکی ہے لیکن عدالتوں نے اس کو ضمانت دی ہوئی ہے اور وہ آزاد پھر رہا ہے،
نواز شریف کی بیٹی اور داماد کا جرم ثابت ہونے کے باؤجود چھوڑ دیا اور نواز شریف کو چھوڑنے کا راستہ نکالا جارہا ہے۔

پاکستان کا بیڑا پاکستان کی عدالتوں نے غرق کیا ہے۔

خزانوں کی بات کی جائے تو کیکڑا ون کی ناکامی پر 12 ارب روپے کا نقصان ہوا۔
افتخار چودھری نامی سابق ڈرامے باز چیف جسٹس کے صرف ایک فیصلے کے نتیجے میں ریکوڈک کیس میں پاکستان کو 1480 ارب روپے کا نقصان ہوا تھا۔ وہ بھی ابھی سر پر پڑا ہے۔

جب تک پاکستان کی عدالتوں کو ٹھیک نہیں کیا جاتا کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوگا نہ ہی پاکستان میں ان چلتے پھرتے زندہ خزانوں کا فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔

تحریر شاہدخان

Share This With Friends......

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

This Content Originally Published by a member of VU Students.

+ Prohibited Content On Site + Report a violation + Report an Issue


..How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?..


Views: 17

See Your Saved Posts Timeline

Reply to This

Replies to This Discussion

Adalat ny jab be wady wady kacho komon py hath dala wo jhil awam ka zameer khreed k sarkon py nakl aty hin , nawaz shareef shab ny tu pechli 10 sala sharafat ka credit ly lia ab zardari ki bari hy jail jany ki , ya loog awam ko bhudo bna k hakomat karna chaty hin our ham waqie budhoo hi hin. 

 Rehi bat Oil ki tu, hamary pas kekra one sy ly k khan khan tak tail nai hy. agr tail neklta hy tu kon impress hun gy Arab mamalak Iran be hu ga. jab pakistan tail deny walon min shaml ho jye ga tu rate kam hu ga. Israel lanti k kheny py Amreka lanti ny Arab ko tanker ka alzam iran py lagany ka pressure hy so ono ny alzam laga dia, q k kashooki k mamly min amreeka ny Arab ko nechy lagya hua hy. aj agr Iran and Arab waqti sula kr lain tu Isreal k mun py tamacha hy . es lie kui nei chata k pakistan sy tail nekly. amreka arbon ko pressure dy rha hy k tum larai karoo jo k signal pakistan ki trf hy then tail ks ka beqy ka Arab ka.

RSS

Study Corner For DigiSkills Students

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service