We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>


Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

میں نے مرد کو اس بیٹے کی صورت میں بھی دیکھا ہے

میں نے مرد کو اس بیٹے کی صورت میں بھی دیکھا ہے جسکا باپ ہیپاٹائیٹس کی لاسٹ جن پر تھا اور ڈاکٹر کہتے تھے بیٹا "بس دعا" اور وہ ہاتھ جوڑے پاوں پڑتے کہتا تھا میرے باپ کو بچا لو سر

" میں نے مرد کو ایک بھائی کے روپ میں بھی دیکھا ہے جو میکے سے رخصت ہوتی بہن کے سر پر شفقت بھرا ہاتھ رکھتا ہے تو روح میں سکون اترتا ہے میں نے مرد کا ایک بہروپ بھی دیکھا

ہے جو سردی کی شھرتی راتوں میں جب سارے کان میں دبکے سو رہے ہوں تو بیٹی کی ایک فرمائش پ"بابا انھیں نا کچھ کھانے کو لا کے دیں" بنا ماتھے پہ بل ڈالے شفقت بھری مسکان اچھال کے سر پر چت لگائے کہتا ہے اٹھ گیا پتر " غرض یہ کے مرد ایک اچھا باپ بھائی شوہر ہے" بے وفا مرد یا عورت نہیں بے وفائی ایک خوبی ہے یا یوں کہہ لیں بے وفائی ایک خامی ہے جو عورت میں بھی پائی جا سکتی ہے مردوں میں نجی

| اور آخر میں ایک بات "نامحرم کی بے وفائی ان کی طرف سے  Saza ا ہوتی ہے ناجائز

محبتوں کی

Related image

 


+ Click Here To Join also Our facebook study Group.


..How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?..


See Your Saved Posts Timeline

Views: 49

.

+ http://bit.ly/vucodes (Vu Study Groups By Subject Codes Wise)

Reply to This

Replies to This Discussion

<3

^_^)!  <3

RSS

Study Corner For DigiSkills Students

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service