We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

بات انہی کی ہوتی ہے جن میں کوئی بات ہوتی ہے

مزہ لینا ہو تو دل کے ارمان کم رکھیں۔ مٹی کی پکڑ بہت مظبوط ہوتی ہے۔ سنگ مر مر پر تو پاؤں ہی چلا کرتے ہیں۔ زندگی کو اتنا سیر میں مت لو۔ دنیا سے کوئی بھی زنده

نہیں گیا۔ جن کے پاس سکے تھے وہ مزے میں بارش میں بھیگتے رہے۔ جن کے پاس نوٹ تھے وہ چت تلاش

کرتے رہ گئے۔ پیسہ انسان کو اوپر لے جا سکتا ہے۔

لیکن انسان پیسے کو لے کر بھی اوپر نہیں جا سکتا۔ کمائی چھوٹی یا بڑی ہو سکتی ہے لیکن روٹی کا سائز ہر گھرمیں ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔

 انسان کی چاہت ہے کہ اٹنے کو پر ملیں اور پرندے کی چاہت ہے کہ رہنے کو گھر ملے۔ چھوٹی چھوٹی باتیں دل میں رکھنے سے بڑے بڑے رشتے کمزور ہو جاتے ہیں۔ پیٹھ پیچھے آپکی بات ہو تو گھبرانا مت کیوں کے بات انہی کی ہوتی ہے

جن میں کوئی بات ہوتی ہے۔

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

..How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?..


See Your Saved Posts Timeline

Views: 39

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

Reply to This

Replies to This Discussion

nice

Ahaaaaaaaaan ! 100 % durust !!

RSS

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service