We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

بچپن میں بابا جان ایک شیر اور گدڑیے کی کہانی سنایا کرتے تھے جس میں گدڑیا روز ٹیلے پر چڑھ کر شیر آیا شیر آیا کی صدا لگا کر گاؤں والوں کو متوجہ کیا کرتا تھا۔۔۔ شروع شروع میں تو گاؤں والے بھاگے بھاگے گدڑیے کی مدد کو جاتے مگر جب یہ روز کا معمول بن گیا تو گاؤں والوں نے گدڑیے کی پکار پر کان دھرنا چھوڑ دیا۔
 
اسی طرح ایک دن شیر سچ میں چراگاہ کی طرف آ نکلا گدڑیا شیر شیر کی صدا لگاتا رہا مگر روز کا معمول جان کر کسی نے بھی اسکی خبر لینا ضروری نہ سمجھا اور گدڑیا اپنے ریوڑ سمیت شیرکا لقمہ بنا۔۔۔
 
کیا آج ہمارا میڈیا بھی گدڑیے کا کردار نہیں نبھا رہا؟
 
24 گھنٹے ہمارے معزز اینکر اور دانشور حضرات ٹی وی چینلز پر بیٹھے بھارت بھارت، جنگ جنگ کا ورد کرتے نظر آتے ہیں۔۔۔ کوئی جے ایف 17 کا پوسٹ مارٹم کرنے میں مصروف ہے تو کوئی کسی جوہری ہتھیار کا تیاپانچا کر رہا ہے۔۔۔ کسی چینل پر اینکر چیخ چیخ کر دشمن کو للکار رہے ہیں تو کہیں ریٹائرڈ فوجی حضرات جنگی حکمت عملی پر تجزیے کرتے نظر آتے ہیں۔۔۔
 
میڈیا تو ایک طرف ہم سب (بشمول میرے) پچھلے 40 دن سے سوشل میڈیا کے محاذپر سرگرم ہیں۔۔۔
 
روز دن چڑھے اٹھتے ہیں نہار منہ دشمن مخالف پوسٹ کرنے کا فریضہ انجام دینےکے بعد دن کا آغاز امی کی صلواتوں کے ساتھ کیا جاتا ہے۔۔۔ پھرناشتہ ہوتا ہے اور پھر ناشتہ ہضم کرنے کے لیے 4-2 تڑکتی پھڑکتی پوسٹس کی جاتی ہیں اور کچھ شہزادوں کی خاطرتواضع امی کی فلائنگ چپل سے ہونے کے بعد تبیعت کچھ بہال ہوتی ہے۔۔۔۔ پھر جناب کچھ انتہائی ناگزیر امور (اب یہ امور بتانے والے نہیں ہیں آپ خود سمجھ جائیں) نپٹانے کے بعد ہمارے جانباز سپاہی پھر ایک بار فیسبک، ٹویٹر اور انسٹاگرام کے مورچے پکڑتے ہیں اور دھنا دھن، دے مر ساڑھے چار دشمن پر حملے کرتے نہیں تھکتے۔۔۔۔ ان تمام جانباز سپاہیوں کو وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔۔۔ مگر کیا خیال ہے کیوں نہ ان سب کو بارڈر کا ایک چکر لگوا دیا جائے تو شائد انکےجوش و جذبے میں اور اضافہ ہو ؟؟؟؟
(صوفیہ ارسلان)

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 43

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

Media wants just rank our news more and more, Away from the fact that the news is true or false, should be just spicy

RSS

© 2020   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.