Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

 ہم نے زندگی میں ہمیشہ ہی نفرتیں دیکھیں لوگوں میں اور نفرتیں ہی کرتے رہے . ہم دوسروں کو مجبور نہیں کر سکتے مگر ہم خود تبدیلی لا سکتے ہیں..

ایک اچھا انسان بنو.. ویسے خاموشی بھی کتنی اچھی چیز ہے ... اگر کبھی آپکو مرواے گی کوئی چیز تو وہ آپکا بولنا ہوگا ... خاموشی سے لوگوں کو دیکھیں اور دیکھتے رہیں ... کبھی کسی کو اپنی بات سننے پر مجبور نہیں کریں ..

جو آپکا ہوتا ہے ، آپکی کیئر کرتا ہے اسے خوش آمدید کہیں اسکی کیئر کریں .. جو آپکا نہیں ہوتا اس معاملے کو الله پر چھوڑ دیں ... کبھی کبھی ہم کسی کو دل سے اپنانا چاہ رہے ہوتے ہیں مگر لازم نہی اگر آپ کسی کو اپنا بنا رہے ہیں تو وہ بھی اسی شدّت سے اپناے آپکو ...

انکی کیئر کریں جو آپکی کیئر کرتے ہیں ..  محبت میں ڈھل جاؤ ... اپنی خواھش کی تکمیل تو جانور بھی چاہتے ہیں ... اپنے رب کے کہنے میں ڈھل جاؤ

Views: 208

Reply to This

Replies to This Discussion

superb lines

g thik kaha

Sab Achy Hai Bas Khuda Bura Waqat Na lay......!

Patience rakhain or care krain uski jitni possible ho sakay utni.

Allah sabar krny walon ka sath hy. Great life comes with great patience 

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service