We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

ہم یونیورسٹی کے امتحانات دینے جاتے ہیں ، اور کچھ دنوں میں پھر جائیں گے۔

پیپر نا بھی آتا ہو تو ہم دینے جاتے ہیں ، چلو کسی نا کسی طرح، آپشنل

جوابات لگا کر شائد پاس ہو جائیں۔

اب اگر ہم امتحانات نا دیں اور سوچیں کے پاس ہو جائیں گے تو ایسا بلکل بھی ممکن نہیں۔

اسی طرح نماز میں حاضری بھی ضروری ہے۔ اس مالک کے گھر۔ فرشتے بیٹھے

ہیں حاضری رجسٹر لے کر۔ کون آرہا ہے اور کون نہیں۔

نماز جیسی بھی ہو اگر ادا کی ہو تو کم از کم حاضری تو ہوتی ہے اور امید رہتی ہے شائد آپشنل جوابات کی طرح یہاں بھی حاضری سے کام بن جائے ۔

جو حاضر ہی نا ہو؟ اسکا کیا؟ پھر تو آبسینٹ ہی لگنی ہے۔

دیکھو اس سے یاری کر لو بس۔ تم اسکا کام کرو وہ تمہارے کام کرے گا۔ تم اسکا ذکر کرو گے وہ تمہارا زکر کرے گا۔

یہ دنیا اور اسکے لوگ صرف ایک سراب ہیں۔ خوبصورت کیا، تو بدصورت کیا۔ سب ہی فانی ہیں۔

کبھی سوچا ہے کہ اگر ہم ہزار سال بھی جی لیں تو پھر؟ آنی تو موت ہی ہے۔ کیا کہیں گے ہم جب فرشتے حاضری والا رجسٹر کھولیں گے اور ہماری حاضری ہی نہیں ہو گی۔

کیا ہم یہ کہیں گے کہ ہم ورچولین ، ننج، یا وٹس ایپ پر باتیں کرتے تھے اور نماز کی حاضری نا دے پائے؟

مالک تو مالک ہے۔ بہت رحیم ہے۔ معاف کرنے والا ہے۔ مگر کیا۔ فائدہ جب یار کے سامنے شرمندگی ہو؟

یار سے پیار سے ، محبت سے ملا جاتا ہے۔ اور یہ یار تو پیار بھی ستر ماؤں سے زیادہ کرتا ہے۔

اللہ پاک ہم سب کو اپنی اور اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں باعمل موت عطا فرمائے۔ آمین


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 120

Reply to This

Replies to This Discussion

nice & true w0rds...

Nice message & true words ager understand kary

True Words..

Ture words

agr ya hum smjh lain tO adhi sa zada preshAnia hamari kam ho jayin.......!!

well said ...... ameen nd jazzakALLAH ! 

great

masha Allah 

............

Ameeeeen !

May Allah bless us his rahmaa

ameen 

ALLAH sbko namaz prhny ki toofeeq dyy

deep words also

RSS

Looking For Something? Search Here

Today Top Members 

HELP SUPPORT

This is a member-supported website. Your contribution is greatly appreciated!

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.