Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

......آج کل کے بچے یہ کبھی نہیں جان پائیں گے کہ

آج کل کے بچے یہ کبھی نہیں جان پائیں گے کہ ان سے بچھلے بچوں کی ان وجوہات کی بنا پر بھی پٹائی ہوسکتی تھی

1. پٹنے کے بعد رونے کی آواز پر
2. پٹنے کے بعد نہ رونے کی آواز پر
3. بغیر پٹے رونے کی آواز پر
4. دوستوں کے ساتھ کھیلنے کودنے پر
5. دوستوں کے ساتھ نہ کھیلنے کودنے پر
6. جہاں بڑے بیٹھے ہوں ، وہاں سے گزرنے پر
7. بڑوں کے جواب دینے پر
8۔ بڑوں کو جواب نہ دینے پر
9. کافی عرصہ تک بغیر پٹے رہنے پر
10. گانے کے انداز میں نعت پڑھنے پر
11. مہمانوں کو سلام نہ کرنے پر
12. مہمانوں کے لئے بنائے گئے ناشتے پر ہاتھ صاف کرنے پر
13. مہمانوں کے جاتے وقت ساتھ جانے کی ضد پر
14. کھانے سے انکار پر
15. غروب آفتاب کے بعد گھر آنے پر
16. پڑوسیوں کے ہاں کھانا کھا لینے پر
17. ضد کرنے پر
18. بہت شوخا ہونے پر
19. ہم عمر بچوں کے ساتھ لڑائی میں ہار جانے پر
20. ہم عمر بچوں کے ساتھ لڑائی میں جیت جانے پر
21. آہستہ آہستہ کھانے پر
22. جلدی جلدی کھانے پر
23. جب بڑے جاگ جائیں تو سوتے رہنے پر
24. کھانے کے دوران مہمانوں کو دیکھنے پر
25. چلتے وقت گر جانے پر
26. بڑوں کے ساتھ نظریں ملانے پر
27 بڑوں کے ساتھ نظریں نہ ملانے پر
28. بڑوں کے ساتھ بات کرتے وقت پلکیں جھپكانے پر
29. بڑوں کے ساتھ بات کرتے وقت پلکیں نہ جھپكانے پر

Views: 231

Reply to This

Replies to This Discussion

haha xtcly

hahahah exactly

hhahhhhahhahahahahhahahahahahhahhahhahhahahahahhahhaahhhaahahhhahhhhhhhhhahaaaaaaaaaaaahhaahaaaaaaaaahhhahaaaaaaaaaaaaahhhahhhhhhhhhhhh
hhahhhhahhahahahahhahahahahahhahhahhahhahahahahhahhaahhhaahahhhahhhhhhhhhahaaaaaaaaaaaahhaahaaaaaaaaahhhahaaaaaaaaaaaaahhhahhhhhhhhhhhh

RSS

Looking For Something? Search Below

Top Trends 

VIP Member Badge & Others

How to Get This Badge at Your Profile DP

------------------------------------

Management: Admins ::: Moderators

Other Awards Badges List Moderators Group

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service