We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

Looking For Something at Site? Search Below

رزلٹ آنے پر آپ لوگوں کے لئے ہمت افزا تحریر

رزلٹ آنے پر آپ لوگوں کے لئے ہمت افزا تحریر

Image may contain: 1 person

رزلٹ آنے پر آپ لوگوں کے لئے ہمت افزا تحریر

تصویر میں نظر آنے والے شخص کا نام " شاو لنک لی " ہے ۔۔۔ پچیس سال سے امریکہ جانے کی کوشش میں مسلسل ویزے اپلائی کرتا ہے ۔۔۔ یہاں تک کہ وہ لوگ اسکا نام تک جاننے لگ جاتے ہیں ۔۔۔۔
پندرہ سے زیادہ مرتبہ کینیڈا کے کیلئے ویزے کی کوشش ۔۔۔۔ مگر ہر بار اسکی درخواست رد کر دی جاتی ۔۔۔۔۔
اتنی ناکامی کے بعد تو لوگ ویسے ہی زندگی سے ناامید ہو جاتے ہیں لیکن " شاولنک لی " ہمت ہارنے والوں میں سے نہیں تھا ۔۔۔۔ اس نے چینی بحری فوج میں جانے کا سوچا ۔۔۔ جہاں اسے قبول نا کیا گیا ۔۔۔ غرض جب جہاں جس کمپنی میں بھی اس نے درخواست دی ۔۔ اس کے علاوہ سبھی درخواست گزاروں کو رکھ لیا جاتا اور ہربار کی طرح اس بیچارے کی قسمت ساتھ نا دیتی ۔۔۔۔۔
آپ نے آن لائن شاپنگ کرنے والی ویب سایٹس " ای بے "، " علی بابا "، "ایمازون " وغیرہ کا نام تو سنا ہوگا ۔۔۔۔
اس نے بھی ان سے متاثر ہو کر ایسی ہی ویب سائٹ بنانے کا سوچا لیکن سرمایہ نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہوا ۔۔۔۔۔
بالآخر اس نے چوری چپکے سے اپنی بیوی کے زیورات یہ سوچ کر بیچنے کا ارادہ کیا کہ ایک دن آئیگا جب وہ یہی زیورات دوبارہ حاصل کرے گا اور بیوی کو لوٹا دے گا۔۔۔۔۔۔۔
وہ کہتے ہیں نا جب انسان کی قسمت میں بدلنا لکھا ہو تو اسے ابتداءًا چھوٹی ناکامیوں سے گزرنا پڑتا ہے ۔۔۔ پھر ہی انقلاب آیا کرتے ہیں۔اور دنیا دیکھ کے دنگ رہ جاتی ہے۔کہ بندہ کہاں سے کہاں پہنچ گیا۔
زیورات بیچ کر اس نے اپنے کاروبار کی بنیاد رکھی ۔۔۔ دن رات کی محنت اور مسلسل جدوجہد کے بعد وہ ویب سائٹ بھاری نقصان کا شکار ہوکر بند ہو گئ
اور " شاو لنک لی " آج کل بیوی کے زیورات چوری کے الزام میں جیل کاٹ رہا ہے۔


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 756

Reply to This

Replies to This Discussion

:p :p

Hhhaahhaaha han naaa is sey soxh ko maj oout rkhny kii talqeeeen kii gaii h :p 

Hhhaahhhaaaaaaanhhaa

Sir mashallah kiyaaaa himmaat afxaaa story h 

Yee to woo baaat hogaii apny pao pyy kulharii marnaa 

Hhhaahha shavashyyy! 

RSS

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.