We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

- حقوق اللہ میں غفلت سے.
- حقوق رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم میں کوتاہی برتنے سے
قرآن مجید فرقان حمید کے حقوق ادا نہ کرنے سے.
- شرک سے
- نمازوں میں کوتاہی سے
- تلاوت میں غفلت سے
- درود پاک نہ پڑھنے سے
- سنتوں کو معمولی سمجھنے سے
- مسجدوں کو بے آباد کرنے سے
- پیسے ہونے کے باوجود حج و عمرہ نہ کرنے سے
- زکوٰۃ کو بوجھ سمجھنے سے
- بے حیائی اور بد نظری سے
- بد اخلاقی و بد زبانی سے
- والدین کا دل دکھانے سے
- ساس سسر کو تنگ کرنے سے
- اساتذہ و پیر مرشد کا دل دکھانے سے
- خاندانوں میں فساد مچانے والی باتوں سے
- چغل خوری سے
- خون کے رشتے ناطے توڑنے سے
- اپنے ماتحتوں پر ظلم سے
- اپنے ملازمین کو تنگ کرنے سے
- شوہر بیوی پر اور بیوی شوہر پر ظلم کرنے سے
- اپنی زبان سے دلوں کو زخمی کرنے سے
- اپنی طاقت و اختیار سے دوسروں کو دبانے سے
- دوسروں کا مال ناجائز کھانے سے
- موبائل کے غلط استعمال سے
- اپنے طنز و مزاح سے دوسروں کو بے عزت کرنے سے
- مالِ حرام کھانے سے
- جھوٹ کو معمولی گناہ سمجھنے سے
- غیبت کو عادت بنانے سے
- پڑوسیوں کو ستانے سے
- تکبر سے
- ریاکاری سے
- بدگمانی سے
- غریب کو کمتر جاننے سے
- دل میں کسی کا برا چاہنے سے
- کسی کے خلاف دل میں رنجش پالنے سے
- ظالم کا ساتھ دینے سے
- اہل دین کو ستانے سے
- علماء کو حقیر جاننے سے
- علمِ دین سے غفلت سے
اپنی صلاحیتوں کو صرف دنیا اور دنیا داروں کے لیے دن رات لگانے سے.

اور ہر اس بات سے جس سے اللّٰہ تعالیٰ، محبوب آقا جانی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا کوئی حق ضائع ہوتا ہے۔

ہم توبہ کرتے ہیں ہمارے مالک، ہمیں اپنی غلطیوں کا احساس عطا فرما، انکو معاف فرما، اصلاح کی توفیق عطا فرما، اور نیکی پر استقامت عطا فرما،گناہوں سے بچنا اور بچانا عطا فرما آمین ثم آمین


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 83

Reply to This

Replies to This Discussion

Ameen

bohot achi dua likhi aap ny Allah bless you 

JazakAllah, humary qari shb na likhi hy, jo tafseer parhaty hain

Aameen summ Aameen 

Ameen!

ameen bhai 

Shukryaa

Ameeen 

Allah hidayat dy sbko 

JazakAllah khair 

Tambakoo bhai ap khud toba ker lo, ning chatroom k sare gunah dhul jayen ge :P

RSS

Looking For Something? Search Here

HELP SUPPORT

This is a member-supported website. Your contribution is greatly appreciated!

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.