Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

اس ورلڈ لاک ڈاون سے جو مجھے سکھینے کو ملا ھے وہ کچھ اس طرح ھے 
۔ امریکہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک نہیں ھے
۔ چین نے تیسری عالمی جنگ جیت لی ایک بھی میزائیل یا گولی چلائے بنا
۔ یورپیئن اتنے تعلیمیافتہ نہیں جتنے وہ دکھتے ھیں
۔ غریب آدمی، امیر آدمی سے زیادہ مضبوط ھے
۔ دنیا کے لیے سب سے بڑا وائرس انسان خود ھے
۔ کوئی پچجاری، پادری مریض کو شفا نہیں دے سکتا
۔ اب ھمیں احساس ھوا ھے کہ جانور چڑیا گھر میں کیسا محسوس کرتے ھوں گے ۔
۔ گھروں میں رہ کر بھی کاروبار کیا جا سکتا ھے ۔
۔ ھم فاسٹ فوڈ اور غیر ضروری سرگرمیوں کے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ھیں۔
۔ اس دنیا میں اب بھی اچھے لوگ موجود ھیں۔
۔ اگر ھم زیادہ سکول بنائیں گے تو ھمیں زیادہ ھسپتال بنانے کی ضرورت نہیں پڑے گی
۔ ھم گاڑیوں کے بنا بھی چل سکتے ھیں 
۔ ھمارے پاس وقت بہت ھے اگر ھم اسے صحیع استعمال کریں
۔ ضرور سے زیادہ پیسہ بیکار چیز ھے
۔ قدرت کے بنائے ھوئے نظام ھی سب سے بہتر ھے اور اس میں ھی انسان کی بھلائی ھے
۔ دنیا کتنی بھی ترقی کر لے لیکن وہ قدرت کا مقابلہ نہیں کر سکتی ۔
اگر آپ نے بھی کچھ سیکھا ھے تو کمنٹس میں شئیر کریں

Views: 97

Reply to This

Replies to This Discussion

میں نے یہ سیکھا ہے
ڈھونڈنے والا ستاروں کی گزرگاہوں کا
اک ننھے سے کرونا کوتو سر کر نہ سکا
بات کرتا ہے ستاروں پہ جو گھر کرنے کی
خطہ ارض کو بھی غیر مضر کر نہ سکا

great (Y) 

seekhny walo ko bht kuch mila 

right

right 

Exactly!

es lock down ny hmein boht kuch sikha diya hay...

Mjhy tu bs aik baat achii lagi aur wo ye ky 

Nature is healing 

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service