"یہ جو دکھ ہوتے ہیں ناں ضروری ہوتے ہیں یہ میں اسی در پر لے جاتے ہیں وہیں رب کے پاس جیسے بچہ چوٹ کھا کے ماں کی

طرف بھاگتا ہے ناں بالکل ویسے ہی ہم بلبلاتے ہوئے اللہ کی ' طرف بھاگتے ہیں اور اسی سے رجوع کرتے ہیں۔ جب درد ہوتا ہے کوئی نہیں ملتا جب کوئی سہارا نہیں رہتا جب 

سانسیں تنگ سی ہونے لگتی ہیں، جب ہم ٹھکرائے جاتے ہیں جب ہم زلائے جاتے ہیں

تب تب ہم اللہ کو پکارتے ہیں اور وہ رحمان و رحیم بادشاہ سمیٹ لیتا ہے

اپنی رحمت کے ساتھ 

" الحمد اللہ یا رب العالمین۔"

Views: 217

Reply to This

Replies to This Discussion

  1. Beshaak

(^__^)!

CG sis bhut achi baat liki hi 

beshak

Shukriya 

(^__^)!

Beshak

beshak

(^__^)!

(^__^)!

Beshak ❤️

(^__^)!

hnnn

Churail 

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service