Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

جب بابا ہوتے تھے ناں تب بہت مزہ آتا تھا عام سا دن بھی تہوار لگتا تھا اور تہوار کی پوچھیں ہی مت اس وقت نوافل سے فارغ ہو کر چائے کا دور چل رہا ہوتا تھا اور بابا زبردستی میرے منہ میں چیزیں ٹھونس دیتے تھے بولتے یہ نہیں کھاؤ گی تو کل روزہ نہیں رکھنے دوں گا عبادت کے بعد جب دعا مانگتے تھے ہلکی ہلکی سسکیوں کے ساتھ کچھ ہلکی سی لبوں کی تھرتھراہٹ ہوتی تھی ناں تو میں بہت بے چین ہو جاتی تھی مجھ سے ان کا رونا ہی نہیں دیکھا جاتا تھا میں ان کے پیچھے جا کر بیٹھ جاتی تھی ان کی کمر سے سر کو لگا کر ان کی ہچکیاں کم ہونے لگ جاتیں اور میری اونچی ۔۔۔۔تو بولتے تھے تم نہ رویا کرو تمہارے حصے کا میں رو لیتا ہوں نہ تم سقینہ ہو دل کی ٹھنڈک میں نے تمہیں اللہ سے ایسے ہی مانگا جیسے امام حسین ع نے جناب سکینہ  کو مانگا بس اب یہی دعا ہے جیسے انہوں نے اپنی زندگی میں مجھے پیار دیا اللہ جی آپ بھی بابا ساتھ ویسا ہی شفقت کا معاملہ رکھنا انہیں جنت میں بہت زیادہ اچھا والا گھر دینا نہیں بلکہ محل دینا اور انہیں پیارا سا تیار کر کے میرے خواب میں ضرور بھیجنا ۔میں اداس ہوئ وی ہوکتنے دن گزر گئے۔ناں بابا کو خواب میں دیکھے ہوئے

Views: 260

Reply to This

Replies to This Discussion

hnnn

Allah sb baityun k sar pr unky maa baap ka saya qaim rakhy...

ameeeen

ameen

Allah pak unky darjaat buland farmaiy or jannat mn awla muqam ata kry...or Allah pak meri jigrii ko strong bnaiy us k hissy k gham b mjhe dy dy ameen sumaAmeen

ameen meery hisy k gham q tuujhy mileein   tery hissy k bhi iddr aa jain mai koonsa ghamoo ko serious leti bs ikk yehi gham na qabalee talafii haiii ye gham ALLAH kisi ko na dyyyyy ameen

ameen

Summa Ameen!

ALLAH pak un k darjat buland kry r u ko sbr e jameel aty kry ameen

ameeenn

miss you BABA....RIP

yeah miss him alot

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service