Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

جسکو تمہاری آنکھ سے نکلا ایک آنسو بھی گوارا نہیں

کبھی کبھار ہم اتنے شرمسار ہوتے ہیں اپنی غلطیوں پر کہ اللہ کی طرف واپس پلٹ جانے سے بھی ڈرتے ہیں، اس سے معافی مانگتے ہوئے بھی ڈرنے للتے ہیں کہ کیا وہ معاف کرے گا یا نہیں ؟

کیا وہ مجھ سے بات کرے گا یا نہیں؟

کیا وہ میری بات سنے گا یا نہیں؟

خود کو اس بچے کی جگہ رکھ کر سوچو جو غصے میں اپنی ماں پر اونچی آواز سے چلایا ہو اور یوں چلاتے ہوئے ہی منہ کے بل زمیں پہ آگرا ہو۔

بس اسی ٹھوگر کی دیر ہے تمہارے تڑپ کر ماں کو پکارنے کی دیر ہے تمہاری آنکھ سے نکل کر زخسار پہ بہنے والے ایک آنسو کی دیر ہے کہ ماں اپنی تکلیف بھول کر تمہاری چلاتی ہوئی آواز کو بھول کر سینے سے لگا لیتی ہے، اور تمہاری ایک آہ پہ تڑپ اٹھتی ہے۔

اب بھی ایسا لگتا ہے کہ الله تمہیں نہیں تھانے گا جس کو تم سے 70 ماؤں سے بڑھ کر محبت ہے۔ اب بھی نہیں لگتا ہے وہ تمہاری تکلیف دور نہیں کرے گا وہ تمہیں معاف نہیں کرے گا؟

جسکو تمہاری آنکھ سے نکلا ایک آنسو بھی

گوارا نہیں

200+ Beautiful Quran Quotes, Verses & Surah [WITH PICTURES ...

Views: 258

Reply to This

Replies to This Discussion

Shukriya Api.

Khush rhy Dill sey Ameen sumen ameen

nice

thank you.

very nice

thank you

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service