Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

صبر آخر اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے؟

اور مسئلہ یہ ہے کہ اس کے بغیر چین بھی نہیں پڑتا

یہ سوال میں اکثر خود سے پوچھا کرتی تھی۔

لیکن پھر رفتہ رفتہ میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کیا تو پتہ چلا کہ زندگی تو صبر کے سوا کچھ بھی نہیں ۔

کوئی بچھڑ گیا تو صبر !

کوئی روٹھ گیا تو صبر

کسی نے کردار پہ انگلی اٹھائی تو صبر !

جو مانگا وہ نہ ملا تو صبر !

ماضی ستائے تو صبر

اور کسی کا ذکر کرتے ہوئے آنکھ بھر آئے تو صبر !

مگر صبر آتا بس تب ہی ہے جب انسان اللہ کی رضا میں راضی ہونا سیکھ لیتا ہے ۔

اور جانتے ہو؟

صبر کرنے والوں پر اٹھنے والے ہر سوال کا جواب اللہ خود دیتا ہے پھر چاہے وہ سوال ذات پر ہو یا کردار پہ ۔

اور سوچو ذرا جس شخص نے اللہ کے ہر فیصلے پر سر جھکا لیا اور صبر کر لیا ، اسے پھر دنیا کی کون سی چیز توڑ سکتی

ہے؟

بس پھر لوگوں کا ڈر ختم ہو جاتا ہے اور انکی باتیں دکھ نہیں دیتی کیونکہ تب دل یہ سوچ کر مطمئن ہو چکا ہوتا ہے کہ اللہ کافی

ہے ۔

صبر محبت ہے اور محبت صبر ہے ۔

جس نے محبت کرنا سیکھ لیا اس نے شہ رگ تک کا فاصلہ طے کر لیا اور جس نے صبر کرنا سیکھ اس نے اپنے اور اللہ کے درمیان حائل ہونے والا ہر فاصلہ ختم کر دیا۔

اللہ نے جسکو جو سمجھانا ہوتا ہے وہ سمجھا دیتا

Views: 137

Reply to This

Replies to This Discussion

❤❤❤❤❤

<3

*

nice

thanks

Awesome sabr aa jye to phir sb fikrun sy azaad insan hu jta

Jee (^__^)!

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service