We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

اگر کبھی مجھے لکھنے کا فن آتا تو میں

اگر کبھی... اگر کبھی مجھے لکھنے کا فن آتا تو میں آنکھیں بند کر کے تصور میں تجھے اپنی طرف دیکھتے ہوئے پاکر اپنی مکمل دنیا لکھتا لکھتا کہ کس طرح اک عام انسان کو محبت خاص بنا کر اس میں مکمل کائنات میں سمو دیتی ہے میں کاغذ پے دنیا کا سب اونچا پہاڑ بنا کر تیرے نام کی ہر سمت ہرسو گونجتی ہوئی پکار تمہارے نام لکھتا میں دنیا کے وسیع سنمدر کے بل کھاتے ہوئے پانی کی ساری خاموش صدائیں تیرے نام لکھ کر ہواؤں کے سپرد کر دیتا تاکہ دنیا کے ہر کونے کو تیرے نام کی صدائیں بخشی جائیں اگر کبھی مجھے لکھنے کا فن آتا تو میں تجھے دنیا کے حسین دلبر لکھ کہ چاند کو شرماتا ہوا دیکھ کر سر جھٹکتے ہوئے تجھے آسمان اور خود کو زمین لکھتا مجھےجو اک حرف کہنا آتا تو... تو میں کہتا کہ" تم " اور کائنات کا ہر ذرہ مسکرا کر میرے پاگل پن کو امر کر دیتے... میں لفظوں کی مالا پروتا تو... کہتا کہ میری بند آنکھوں کی نمی بھی تم ہو میرے لبوں پے بکھر کر دم توڑتی ہوئی مسکراہٹ بھی تم ہو میرے بے جان وجود میں ہوتی "حرکت" بھی تم ہو بات ختم نا ہوتی تو المختصر لکھتا کہ تمہارا ہونا گویا میرا ہونا ہے تم محبت کے میم پہ رکھے "مرہم سی" اور میں محبت کا م سے ٹپکتا ہوا اک ملال جیسے زوال ہی زوال ہے لکھتا کہ عروج میرا تم ہو میں تو ڈھلتے سورج کے منڈیروں پے روتا ہوا دھوپ جو ڈھل رہی ہے جو کچھ وقت بعد ڈھل جائےگی کچھ بھی نا لکھا جاتا تو بے ربط جملے چھوڑ کر لکھتا کہ زندگی کے زندہ ہونے کا سبب فقط تم ہو ہاں فقط تم اور میں بے سبب کوڑے کے ڈھیر میں پھینکے ہوئے کاغذوں کے ڈھیر پر لکھی موت کا اک نام جو تجھے کسی دن نا پاکر فنا ہوجائے گا اور دم توڑتے لفظوں کو یکجا کر کہ لکھتا کہ... اے میرے ہمدم میں فقط تمہارا ہوں اور تم فقط میرے ہی نہیں یہ لکھتے ہی لکھتا کہ یہ لکھنے کے بعد کس طرح حرف حرف لفظ لفظ کو آگ لگ جاتی ہے جیسے تمہارا ہونا گویا میرے ہونے کو ضرور ہے..

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 45

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

:o

:p

osm<3

thntooooo <3

RSS

Today Top Members 

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.