Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

گندم میں کنکر ہوتا ہے۔ کیا وہ کنکر گندم کے بھاؤ نہیں بنتا..؟

گندم میں کنکر ہوتا ہے۔ کیا وہ کنکر گندم کے بھاؤ نہیں بنتا..؟

وہ بھی گندم کے حساب سے ہی ملتا ہے اسی طرح جو اللہ والوں کی مجالس میں بیٹھتا ہے وہ کھرانہ بھی ہو، وہ کھوٹا بھی ہو

لیکن یاد رکھو..! بی اٹھنا بیٹھنا نہ چھوڑنا۔ جب بولی لگے

ان شاء الله .....

میرا حساب کتاب اور تیرا

بھاؤ ای

گندم کے بھاؤ لگ جائے گا

اور ان شاء اللہ تو بھی اسی طرح ' بوریوں میں پیک ہو کے تلے گا اور کندھوں پر اٹھایا جائے گا اور اگر تو گندم سے جدا رہا اور گندم کے ساتھ تیری نسبت نہ ہوئی۔ تو کندھوں پہ، سر پر نہیں اٹھایا جائے گا بلکہ کنکر کی طرح

پاؤں تلے روندا جائے گا۔

Views: 228

Reply to This

Replies to This Discussion

very nice

thanks 

Thank you Dear...!

Guzail (zberdast)

Thank you Dear...!

Thank you Dear...!

Great....

Thank you Dear...!

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service