Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

ہ بھی تو ممکن ہے کہ تم نے مایوس ہو کر جو دعا مانگنا چھوڑ دی ہے

یہ بھی تو ممکن ہے کہ تم نے مایوس ہو کر جو دعا مانگنا چھوڑ دی ہے

وہی تمہاری قبولیت کی دعا ہو، وہ چیز جو تمہیں شدت سے چاہیے وہ تمہیں تب ہی ملے گی جب تم اسکے لیے ہاتھ اٹھا کر فریاد کرتے رہو

گے

کیا پتہ تمہارے نصیب کے اس حصے پہ یہی لکھا ہو،

تو اگر تم اس چیز کیلئے لڑنا ہی چھوڑ دو گے؟

دعا کیلئے جھولی پھیلانا ہی بند کر دو کے

تو وہ چیز لیسے نہیں ملے گی؟

اللہ پاک فرماتے ہیں "انسان کیلئے وہی کچھ ہے جس کی وہ کاوش کوشش کرتا ہے،

اور دعا ہی وہ آخری اور اکلوتی کوشش ہے جس پر اللہ خوش ہوتا

ہے،

راضی ہوتا ہے،

اور دعا کی طاقت تو یہ ہے

کہ اللہ اسے بھی نہیں موڑتا، جو بہتر ہوتا ہے اس پہ کن فرما دیتا ہے

اور جو بہتر نہیں ہوتا اسے ہمارے حق میں بہتر بنا دیتا ہے اور چھ دعائیں وہ ولنے راجر کیلئے اپنے پاس رکھ لیتا ہے تا کہ آپکے اعمال میں روز محشر کوئی کمی بیشی ہو تو اسے اس سے پورا کر سکے

، وہ کسی بھی حال میں آپ کا برا نہیں سوچتا

Views: 202

Reply to This

Replies to This Discussion

Beshak.. agr hm log ye bat samj jaen ar sabar shukr kren to hmn wo sb b mily ga jis ki dua b ni ki 

Beshak

Beshak

Jee

very nice

Jee

*

RSS

© 2022   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service