We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

مجھے کچھ لوگ کہتے تھے

تجھ پاگل جیسے بندے کو

جیسے نابینا اندھے کو

سہارے بِن چلنا نہیں

تیرا خوشی سے واسطہ پڑنا نہیں

اب میں بھی ہوں

اور لوگ بھی ہیں

اندھے بِن سہارے چلتے ہیں

مجھے دیکھ کے کیوں اب جلتے ہیں؟؟؟

سوچوں کو تبدیل کرو

رستہ اب تبدیل کرو

فکر اب چھوڑو اندھوں کی

اب پیچھا چھوڑو انشاء کا

یار ہے پیارا انشاء کا

دیوانہ ہے وہ اس کا

اسے اپنی ہیر کہتا ہے

نایاب تقدیر کہتا ہے

آس ہے اب وہ جینے کی

پیاس ہے اب وہ سینے کی

روشنی ہے وہ آنکھوں کی

انمول ہے وہ اب لاکھوں میں

تم ڈھونڈھو گے اب راکھوں میں

یوں جلنے سے

نفرت کے تیر اگلنے سے

دشمن بن کے چلنے سے

درگاہوں کے در پہ پڑنے سے

کاغذ،دھاگوں میں پڑنے سے

انشاء کو دکھ میں دیکھنے کو

تم جتنی کوشش کرتے ہو

اللہ نے کہا ہے آیت میں

دیکھا بھی ہے روایت میں

وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 48

Attachments:

Reply to This

Replies to This Discussion

م ڈھونڈھو گے اب راکھوں میں

یوں جلنے سے

نفرت کے تیر اگلنے سے

دشمن بن کے چلنے سے

درگاہوں کے در پہ پڑنے سے

کاغذ،دھاگوں میں پڑنے سے

انشاء کو دکھ میں دیکھنے کو

تم جتنی کوشش کرتے ہو

اللہ نے کہا ہے آیت میں

دیکھا بھی ہے روایت میں

وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ    owsmmmmmmmmmmmmmmm

perfect. nice amazing

RSS

Looking For Something? Search Here

Today Top Members 

HELP SUPPORT

This is a member-supported website. Your contribution is greatly appreciated!

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.