www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

آج میرا چائے پینے کا موڈ بنا تو میں نے سوچا کسی ہوٹل پر جا کے چائے پے لیتا ہوں ٹائم بھی تھورا گزر جائے گا
میں اک ہوٹل میں گیا
ہوٹل کے باہر ہی انھوں نے ٹیبل وغیرہ لگائے تھے
میں اک ٹیبل پے جا کر بیٹھ گیا
اور ٹیبل کے ساتھ والے ٹیبل پر ہی اک لڑکا اور لڑکی بیٹھے تھے میں نے اک نظر ان پے ڈالی اور اپنے موبائل فون میں مگن ہو گیا
تھوڑی ہی دیر بعد چائے بن کر آ گئی
دو کپ ان دونوں کو دیئے اور ایک کپ مجھے تھما دیا
لڑکے نے چائے کا اک گونٹ بھرا
اور لڑکی کی طرف دیکھ کے بولا جانو چائے بہت پھیکی ہے
لڑکی نے مسکرا کے لڑکے کو دیکھا اور چائے میں اپنی انگلی گوما دی
لڑکے نے پھر چائے کا گونٹ بھرا اور بولا اب میٹھی ہے
میں نے بھی اک چائے کا گونٹ بھرا تو وہ سچ میں پھیکی تھی
میں نے سوچا میں بھی چائے میٹھی کرا لیتا ہوں
میں ان کے پاس گیا اور بولا
سنئے پلیز
ان دونوں نے میری طرف دیکھا اور اک ساتھ ہی بولے جی پلیز
میں نے بولا میری چائے بھی پھیکی ہے اس میں بھی آپ انگلی گوما دے پیلز
اس سے پہلے ہی لڑکے نے گوما کر دے دی مجھے
میرے ہاتھ سے چائے کا کپ گر گیا اور ٹوٹ بھی گیا یہ تو اچھا ہوا کہ میں نے عین وقت پر اپنے آپ کو بچا لیا اور اس کا ہاتھ میرے چایے والے ہاتھ پر پڑ گیا
لڑکی سامنے کھڑی مسکرا رہی تھی
میں نے ان کو بولا یار آپ انکار بھی تو کر سکتے تھی
مارنا ضروری تھا کیا
بلا وجہ انسلٹ کر دی
پھر لڑکی نے بولا شکل دیکھی ہے کبھی اپنی بڑے آئے چائے میٹھی کرانے
اور میں اپنا سا منہ لے کر رہہ گیا


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 205

Reply to This

Replies to This Discussion

hahahhah

chln next time asi try na kijiya ga

next time me cheeni sath la jani :P

hahhahahahahhah toba hyyyyyy hahhahhaha

:O

bari cartoono wali bhai ap bhabhi ko li jati wo krti na

wo nhi thi us time na :P

hhahaha

RSS

Looking For Something? Search Below

Latest Activity

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.