We have been working very hard since 2009 to facilitate in learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

-تیرے ہاتھ بناؤں پنسل سے"
پھر ہاتھ پہ تیرے ہاتھ رکھوں
کچھ الٹا سیدھا فرض کروں
کچھ سیدھا الٹا ہو جائے
میں آہ لکھوں تو ہائے کرے
بے چین لکھوں بے چین ہو تو
پھر میں بے چین کا بے کاٹوں
تجھے چین ذرا سا ہو جائے
ابھی ع لکھوں تو سوچے مجھے
پھر ش لکھوں تری نیند اڑے
جب ق لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو
میں عشق لکھوں تجھے ہو جائے...♥️

Views: 19

Reply to This

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service