Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

                              زندگی میں اچھے دوست کا ہونا بھی ایک نعمت 💙 ہے

... 

🙂دوست بھی عجیب ہوتے ہیں دینے پر آئیں تو جان دے دیں
 چھیننے پر آئیں تو جان بھی چین لیں
 کہنے پر آئیں تو ہر راز کہہ دیں
👀چھپانے پر آئیں تو یہ بھی نہ کہیں کہ خفا کیوں ہیں
 ناراض ہو جائیں تو سانس بھی نہ لینے دیں
 😊 منانے پر آئیں تو اپنی سانسیں بھی وار دیں
...
دوست زندگی میں نہیں ملا کرتے 
 بلکہ
✌زندگی دوستوں میں ملا کرتی ہے 
...
..ایک دوست نے دوسرے دوست سے پوچھا دوستی کا کیا مطلب ہے
 دوسرے دوست نے جواب دیا 
😏 !..او پاگل
ایک دوستی ہی تو ہے جسکا کوئی مطلب نہیں ہوتا 
 😜 اور جہاں مطلب ہو وہاں سچا دوست نہیں ہوتا
...
دوستی کرنا اتنا آسان ہے جیسے مٹی پر مٹی سے مٹی لکھنا
 😱😯 اور اسے نبھانا اتنا ہی مشکل ہے جیسے پانی سے پانی پر پانی
لکھنا 
...
دوست کے ساتھ اس نمک کی مانند رہو جو کھا نے میں نظر نہیں آتا 
🙂لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی محسوس ہوتی ہے
...
جو ذرا ذرا سی بات پر دوست نہ رہے 
سمجھ لو وو دوست تھا ہی نہیں
 اور جسے اسے دوست کی تلاش ہو جس میں کوئی خامی نہ
 😶 ہو تو اسے کبھی دوست ملا ہی نہیں
...
دوست بنانے سے پہلے کسی کے چہرے کو نہ دیکھو 
 🌷بلکہ اس کے اخلاق اور چاہت کو دیکھو
 جو اس میں تمہارے لئے موجود ہے
💖کیونکہ اگر سفید رنگ میں وفا ہوتی تو نمک زخموں کی دوا ہوتی 
...
اپنے وہ نہیں ہوتے جو رونے پر آتے ہیں
💝 بلکہ اپنے وہ ہوتے ہیں جو رونے ہی نہیں دیتے 
...
 ✌یہ خدا کا کرم ہے کہ اس نے انسان کے گناہوں کی پردہ پوشی کی ہے
اگر تمھارے درمیان ایک دوسرے کے گناہ ظاہر ہو جاتے 
😔 تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرتے
...
👀دوستوں کی قدر کرو اور اچھے دوست کی تلاش ہمیشہ جاری رکھو 
 کیونکہ
😍😍 خزانہ بھی کسی کسی کا نصیب ہوا کرتا ہے 
 

Views: 301

Reply to This

Replies to This Discussion

wah wah nice

thankss ch ^_^)

:-X:-X:-X:-X

Itna kuch keh dia ap ny to... ^_^)

K ab mujhy nhi smjh a rahi kia kehna hy .. ;p

hehe

no words for your post ,, sirf hnsi arahi haha  

or mujhy dukh hy tabhi likha :(

kisi na khaty k dost .. :p

chill aisi dosti kahin nai milti  khod sy kr lo dosti 

Hahaha i know..

Mujhy kisi ki need bhi nhi .. ^_^)

ek adhy jo bnaye kafi rahy .. ;p

good

^_^)!

Bilkul sahi kaha. 

kuch dost waqai is qabil hoty k un pr jaan de di jye. 

Hmm 

Khush Naseebi sy.. ^_^)!

RSS

Looking For Something? Search Below

Latest Activity

© 2022   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service