Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

نہیں, مطلب نہیں, اسکی نہیں کا
یہ دل سمجھا نہیں پاگل کہیں کا

ستارے ماند ہیں سب تیرے ہوتے
کہ تو ہے چاند وہ بھی چودھویں کا

میں روتا ہوں تو روتے ہیں دروبام
مکاں بھی دکھ سمجھتا ہے مکیں کا

یہ کیسے موڑ پہ چھوڑا ہے تونے
مجھے چھوڑا نہیں تو نے کہیں کا

کیے سجدے کچھ اتنے اس کے در پر
نشاں سا پڑ گیا میری جبیں کا

لباس سرخ میں ملبوس لڑکی
چھلکتا جام حسن احمریں کا

نہ جانے بات کیا تھی اس گلی
کہ ہو کر رہ گیا فارس وہیں کا

Views: 131

Reply to This

Replies to This Discussion

every sentence have deep meaning  

Amazing 

Thanksss girl .. ^_^)

ahhaaan nice

Thanksss girl .. ^_^)!

wah wah 

Thankss Girl .. ^_^)!

Very Nyc

Thankss Girl .. ^_^)!

wahh nice poetry

Thankss Sweety .. ^_^)!

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service