Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

،،مرشد تھا جس کا ڈر
!... وہی بات ہو گئ 
مرشد میری سنو
!.... کہ مجھے مات ہو گئی

مرشد میرے تو جذبے

!... سارے ہی بیان تھے 
مرشد اسی کے ساتھ
!.... میرے دو جہاں تھے

مرشد خوشی ملی بھی تو
!.... آ کرپلٹ گئی
مرشد میرے نصیب پر
!... سیاہی الٹ گئی

مرشد اب زندگی میں
!.... سویرا نہیں رہا
مرشد جو میرا تھا وہ
!....اب میرا نہیں رہا

Views: 126

Reply to This

Replies to This Discussion

MURSHAD KISI KI ZAAT SE KOI GILLA NAHI

A-PNA NASSEEB APNI KHRABI SE MAR GYA

MURSHAD WO JIS K HATH MN HAR IK CHEEZ THI

MURSHAD HMARY SATH WOHI HATH KR GYA

Niceee ..^_^)!

Usey Keh Do Wo Mera Hai - Urdu Sad Poetry

Ahaaaan .. ^_^)

Woh mera tha, woh mera hai aur mera hi rahay gaa,

Qaim hai mera dil isi zid par dheet kahin ka. ;D

Nice .. ^_^)

مرشد دل لگی ہوتی تو بھول جاتے اس کو
مرشد عشق ہوا ہے نس نس میں بسا ہے وہ

Ary wah 

nice Man .. ^_^)!

murshid zbrdst

Ahaaan

Shukriaa Mani Siddiqui .. ^_^)!

wc

اک لڑکی کے رخ پر کیا بے زاری ہے

پھولوں کو بھی کھلنے میں دشواری ہے

عشق میں جب بھی کوئی شخص اجڑتا ہے

لگتا ہے اب اگلی میری باری ہے

اس سے پوچھو خوابوں کا اب کیا ہوگا

دن میں جس نے مجھ پر نیند اتاری ہے

مرشد بس میں خود سے نفرت کرتا ہوں

مرشد مجھ کو سوچنے کی بیماری ہے

ڈوب رہے ہیں لوگ سمندر میں عمارؔ

اس نے ان آنکھوں کی نقل اتاری ہے

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service