Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

ل آ اک ایسی " نظم "کہوں ...جو"لفظ"کہوں وہ ہو جائے،،

ل آ اک ایسی " نظم "کہوں
جو"لفظ"کہوں وہ ہو جائے،،🥀
میں" آ " لکھوں تُو آ جائے💞
میں"بیٹھ"لکھوں تُو آ بیٹھے،،🥀
میرے"شانے"پر سر رکھے تُو
میں"نیند"کہوں تُو سو جائے،،🥀
میں کاغذ پر تیرے"ہونٹ"لکھوں
تیرے" ہونٹوں" پر مسکان آئے،،،🥀
میں" دل " لکھوں تُو دل تھامے
میں" گم " لکھوں تُو کھو جائے،،🥀
تیرے" ہاتھ " بناوں پنسل سے💞
پھر" ہاتھ " پہ تیرے ہاتھ رکھوں،🥀
کچھ" الٹا سیدھا" فرض کروں
کچھ" سیدھا الٹا " ہو جائے،،،🥀
میں " آہ " لکھوں تُو ہائے کرے
بےچین لکھوں"بےچین" ہو تُو،،🥀
پھر میں بےچین کا" ب" کاٹوں
تُجھے " چین" زرا سا ہو جائے،،🥀
ابھی"ع" لکھوں تُو سوچے مجھے
پھر "ش"لکھوں تیری نیند اُڑے،،🥀
جب"ق" لکھوں تُجھے کچھ کچھ ہو
میں"عشق" لکھوں تُجھے ہو جائے🥀

Views: 60

Reply to This

Replies to This Discussion

kon hai wo bichara  

 

May be an image of one or more people and text

wah Nabeel bhai

Waoooo owsm 

kmal

thanks all !

nice,, poetry ,,,

thkuu

very nice

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service