Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

تمہیں پتہ ہے انت الحیاۃ کا مطلب....؟
اس کا مطلب ہے تم زندگی ہو میری
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں.....؟
سانس لینے کو.....؟
نہیں!
زندہ رہنے کو.....؟
نہیں۔۔۔۔۔۔

تمہاری آواز کو
تمہاری دید کو
تمہیں کہتے ہیں زندگی
تم ہو انت الحیاۃ
سو اب دعا کرو میری عمر دراز ہو
اور عمر دراز پتہ ہے کب ہوتی ہے.....؟
جب اسباب میسر ہوں
تمہاری صحبت دراز عمر کا سبب ہے تو ذرا
خیال رکھنا!
میں ابھی کم عمری میں ہوں......!

Views: 7

Reply to This

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service