Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

ہر شام یہ کہتے ہو کل شام ملیں گے
کیوں آ تی نہیں وہ شام جس شام ملیں گے

یوں اچھا نہیں لگتا شاموں کا بدلنا
کل شام بھی کہا تھا کل شام ملیں گے

آتی ہے جب ملنے کی باری کرتے ہیں کوئی بہانہ
یوں ملنا نہیں اچھا کسی کام سے ملیں گے

یہ راہ محبت ہے یہاں چلنا نہیں آسان
انگلی بھی اٹھیں گی یہاں الزام میں ملیں گے

یقینا وہ دن بھی آئے گا سن لے مغل
صبح شام ملیں گے اور سرعام ملیں گے

Views: 13

Reply to This

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service