Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.


​ہر مشکل سے چھٹکارے کا ایک راستہ ہے۔​
​مجھے چار طرح کے غافلوں پر تعجب ہے جو چار مسائل کے حل سے غافل ہیں​ 
   
   ​مجھے تعجب ہے اس پر جو "غم" سے آزمایا گیا​، کہ وہ کیسے اس آیت سے غفلت کرتا ہے
 
​۞ لا إلهَ إلاّ أنتَ سُبحانكَ إني كنتُ من الظالمين ۞
​​الٰہی تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے، بیشک میں ﻇالموں میں ہو گیا​​ 
(سورة الأنبياء 21:87)
کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا پر اللہ نے کیا جواب دیا؟
  الله سبحانہ و تعالٰی نے اس کے بعد فرمایا؛ 
​۞ فاستجبنا لهُ ونجيناهُ من الغم۔۔۔۔۔۔ ۞​ 
​​تو ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات دے دی اور ہم ایمان والوں کو اسی طرح بچا لیا کرتے ہیں​​
 ​مجھے تعجب ہے اس پر جو "بیماری" سے آزمایا گیا​، کہ وہ کیسے اس دعا سے غفلت کرتا ہے 
​۞ ربي إني مسّنيَ الضرُ وأنتَ أرحمُ الراحمين ۞​  
​​اے میرے رب! مجھے یہ بیماری لگ گئی ہے اور تو رحم کرنے والوں سے زیاده رحم کرنے واﻻ ہے​​
(از سورة الأنبياء 21:83)
کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا کے بارے میں اللہ نے کیا فرمایا؟
الله فرماتا ہے؛ 
​۞ فا ستجبنا له وكشفنا ما به من ضر ۞​ 
​​تو ہم نے اس کی سن لی اور جو دکھ اسے تھا وہ دور کر دیا۔۔۔۔​​
   ​مجھے تعجب ہے اس پر جو "خوف" سے آزمایا گیا​، کہ وہ کیسے اس آیت سے غفلت کرتا ہے 
​۞ حسبنا الله ونعم الوكيل ۞​ 
​​ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وه بہت اچھا کارساز ہے​​
(سورة آل عمران 3:173)
کیا تم نہیں دیکھتے کہ اس پر اللہ نے کیا فرمایا؟
الله فرماتا ہے؛ 
 
​۞ فانقلبوا بنعمةٍ من اللهِ وفضلٍ لم يمسسهم سوء۔۔۔۔۔۔۞​
​​(نتیجہ یہ ہوا کہ) وہ اللہ کی نعمت وفضل کے ساتھ لوٹے، انہیں کوئی برائی نہ پہنچی،۔۔۔​​
مجھے تعجب ہے اس پر جو "لوگوں کے مکر" سے آزمایا گیا​، کہ وہ کیسے اس دعا سے غفلت کرتا ہے
 ​۞"وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّـهِ إِنَّ اللَّـهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ" ۞​
 
​​میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں، یقیناً اللہ تعالیٰ بندوں کا نگراں ہے​​ 
(سورة غافر 40:44)
کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا پر اللہ نے کیا جواب دیا؟
  اس پر الله نے فرمایا؛
  
​۞ فوقاهُ اللهُ سيئاتِ ما مكر وا۔۔۔۔۔ ۞​
​​پس اسے اللہ تعالیٰ نے تمام بدیوں سے محفوظ رکھ لیا جو انہوں نے سوچ رکھی تھیں

Views: 38

Reply to This

Replies to This Discussion

ALLAH hum sb ko GHAFLET sy bachayee

jazak Allah

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service