Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

یہ محبتیں ، یہ عنایتیں
یہ مسرّتیں تیرے نام ہیں
میرے ہم قدم ! میرے ہم نشیں
یہ رفاقتیں تیرے نام ہیں
کبھی گمشدہ ، کبھی روبرو
کبھی آئینہ ، کبھی عکس تو
میرے ہم نوا میری خواہشیں
میری صحبتیں تیرے نام ہیں
کبھی یہ ہنسی ، کبھی یہ نمی
کبھی رنجشیں ، کبھی قربتیں
میری زندگی کی حسیں سبھی
یہ عبارتیں تیرے نام ہیں
تیری ذات سے ہیں جڑی ہوئی
میری منتیں بھی دعائیں بھی
میرے دلبرا میرے عشق کی
یہ عبادتیں تیرے نام ہیں.۔۔۔۔،

Views: 21

Reply to This

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service