We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

پاکستان کے وہ 7’آسیب زدہ‘ مقامات جن کے بارے میں مشہور کہانیاں سن کر کسی کےبھیرونگٹے کھڑے ہوجائیں

یوں تو پاکستان میں ہزاروں ایسے مقامات ہوں گے جنہیں آسیب زدہ کہا جاتا ہے لیکن ان

سب میں سے 7مقامات ایسے آسیب زدہ ہیں جن کے متعلق خوفناک کہانیاں مشہور ہیں

اور لوگ رات کے وقت ان مقامات پر جانے سے ڈرتے ہیں۔ آئیے آپ کو ان سات مقامات کے

متعلق آگاہ کرتے ہیں۔

کارساز روڈ کراچی


کارساز روڈ کراچی کی معروف ترین سڑکوں میں شمار ہوتی ہے۔ اس سڑک کے بارے

میںقدیم وقتوں سے آج تک ایک کہانی بیان کی جاتی ہے کہ اکثر اس روڈ پر ایک پراسرار

لڑکی کو دیکھا جاتا ہے جو دلہن بنی ہوئی ہوتی ہے اور اس نے سرخ لباس پہن رکھا ہوتا ہے۔

لوگوں کا کہناہے 60 کی دہائی میں یہ خاتون ایک ڈانسر تھی جسے قتل کر کے اس کی

لاش کو اس سڑک پر چھوڑ دیا گیا جو کہ کارساز کے نام سے مشہور ہے۔جو کہ یہاں سے

گزرنے والوں کو مدد کیلئے رکنے کو کہتی ہے اور اچانک غائب ہو جاتی ہے جبکہ اکثر لوگ

اسے یہاں رات کے وقت بھٹکتے ہوئے دیکھ چکے ہیں۔

موہٹہ پیلیس

موہٹہ پیلیس ایک کاروباری شخصیت کا گھر تھا جہاں وہ گرمیوں میں قیام کرتا تھا۔برطانوی

راج کے دوران ہی اس شخصیت کا انتقال ہو گیا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ تب سے اس کی روح

اکثر اس پیلیس میں آتی رہتی ہے۔ یہاں سیاحوں کی رہنمائی کرنے والے گائیڈز کا مبینہ طور

پر کہنا ہے کہ اس پیلیس میں مختلف چیزیں خود بخود ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل

ہوتی رہتی ہیں۔پیلیس کے گارڈز کا دعویٰ ہے کہ انہیں رات کے وقت پیلیس میں کسی روح

کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے۔

کوہ چلتن

کوہ ”چلتن“ کا اصل نام ”چہل تن“ ہے جس کے معنی ”چالیس جسم“ کے ہیں۔ایک مقامی داستان کے مطابق کوہ چلتن کے چوٹی پر 40بچوں کی روحیں رہتی ہیں۔

When someone dies in the grip of a powerful rage… a curse is born. The curse gathers in the place of death. Those who encounter it die, and a new curse is born.

Don't be scare

People are dead but they just don't know they are dead. :O 

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 1712

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Reply to This

Replies to This Discussion

wow amazing man. awesome cant believe it. proud to be a pakistani. you are awesome . this is legendary post , keep posting please

oh, thanks joker, this is one year old discussion thanks a lot for reminding me this good memory... 

RSS

© 2020   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.