Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

ٓA Humble Suggestion to Tariq Malik and All Moderators ( And Students inform me AM I RighT???(

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ

 

امید کرتا ہوں کہ آپ سب بفضلِ اللہ تعالیٰ خیریت سے ہوں گے۔ 

 

دنیا میں جمہوریت کا نظام ہر کسی ملک کے عوام کی پسندیدہ Selections پے ہوتا ہے۔ اور کسی بھی Voting systemمیں ووٹر کو اس کے ووٹ کا پورا آزاد حق حاصل ہوتا ہے۔ اور اس کی آزادی کی بڑی وجی یہی ہوتی ہے کہ اس کے ووٹ پے اس کا نام نہیں لکھا ہوتا جو کہ امیدوار نام دیکھ کے پتہ چلا لے ک فلاں آدمی نے مجھے ووٹ کیا ہے۔  میرے خیال کے مطابق یہی اصل آزادی ہے کے اس ووٹر کا نام پوشیدہ رکھا جاتا ہے۔

 

 

ہماری سائٹ کا ووٹنگ سسٹم:

 

یہاں میں نے observe  کیا کہ چار اقسام کے ووٹرز تھے۔

 

۱) جن کو جس ووٹر نے پہلے کہا انہوں نے اسے ووٹ دے دیا۔

۲) جو کسی امیدوار کو اس قابل سمجھتے تھے۔

۳) جنہوںنے اپنے فرنڈز کے کہنے پے ووٹ دیے۔

 

لیکن ان سب میں بہھت سے ووٹرز ایسے تھے جو سب امیدواروں کو جانتے تھے اور ان کے ساتھ اچھا relation رکھتے تھے۔

 

اب ان میں سے کئی ووٹرز نے اپنا ووٹ دو، تین یا چار امیدواروں کا نام لکھ کے ضائع کیا۔

 

اور اگر کسی نے A امیدوار کو ووٹ دیا تو Bناراض ہو گیا۔  کچھ کی لڑائیاں بھی ہوئی کہ تم نے اسے ووٹ کیوں دیا

 

ووٹرز کی آپس میں ناراضگیاں ہوئیں۔  کہ Aامیدوار سے میری لڑائی ہوئی ہے تم نے اسے ووٹ کیوں کیا ، B سے کسی اور کی لڑائی ہے تو وغیرہ وغیرہ

 

اور ان سے معاملات میں کسی ممبر کو کسی سٹڈی گروپ سے نکال دیا گیا۔ جس سے اس کی سٹڈی کا نقصان ہوا۔

 

شاید وہ تمام ممبرز جن کو ان مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا رھا وہ اس سسٹم کی وجہ سے ہونے والے نقصان کو بخوبی سمجھ سکتے ہیں۔

 

 REASON FOR ALL THIS AND SOME SUGGESTIONS!!!!

 

RESONS

 

اسCompetition میں جس ممبر نے ووٹ کیا اس کا نام ہر اس کی سلیکشن سب Read کر سکتے تھے۔ جس کی وجہ سے تمام معاملات کا اس کو سامنا کرنا پڑا ۔

 

SEGGESTIONS

 

میری جناب طارق ملک صاحب سے Requestہے کہ کوئی ایسا سسٹم ہونا چاہیے کہ اگر ایسی ووٹنگ ہوتی ہے تو ان کو تو ساری information show ہو۔ لیکن کسی امیدوار کو یہ پتہ نہ چل سکے کے مجھے کس نے ووٹ کیا۔۔۔۔

 

تا کہ آہندہ اگر کوئی ایسا competition ہو تو سب ممبرز پوری آزادی کے ساتھ VOTE دے سکیں۔

 

 

آخر میں میری Tariq Malik bhai , Moderators , membersسے گزارش ہے کہ آپ مجھے اپنی بہترین رائے سے آگاہ فرمائیں۔ (شکریہ) 

والسلام علیکم

سر جی  

Views: 785

Reply to This

Replies to This Discussion

gud point

Gud Job Sir G

jis tarhan ka mcqs system hy is tarhan ka system bna den na

this all shows the maturity of minds...

agr to koi such ma desrving ho to wo logo se larta nai phirta k mje vote do cote do...

but SIR G ne aik acha point uthaya ha.. i agree

its just a hope this discussion made by him will be given a positive response,,, system have to be update .

+ SIR G its politicsar politics main ye sb chlta ha

angel

politics me aisa kahan hota ha 

given me any 1 example of this

thanks

kon sy members ko nikla gia ha stdy group sy.have u prove????

by the way suggestion achi ha

Thanks for suggestion...try karatay han k kuch aisa hu jahay 

v nice Suggestions ..

ager ye suggestions competition sy pehaly ajati tu kafi helpful hoti ...

but competition tu hotay rehty hian tu hope so in ko made nzar raka jay ga 

RSS

Looking For Something? Search Below

Latest Activity

© 2022   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service