Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

 


Views: 11199

Reply to This

Replies to This Discussion

آصف شہزاد

عنوان ۔ سالگرہ

دعا دراصل ندا ہے ،   فریاد  ہے  مالک  کے سامنے  

دعا  دل  سے  نکلتی ہے ، بلکہ آنکھ   سے آنسو

بن  کر  ٹپکتی ہے ۔ 

حضرت  واصف علی واصف 


  وہ ذاتِ اقدس، جو مومنین پر نہایت حریض، شفیق و مہر با ن ہیں۔ وہ ذاتِ اقدس ، جن پر اُمت کی تکالیف اور بد حا لی گراں ہیں۔ وہ ذاتِ اقدس ، جن  کے اخلاق قرآن(عظیم) ہیں۔ خود مالکِ دوجہاں نے، حضرت محمد ﷺکے اخلاق و کردار (سیرت طیبہ) کو   بہترین نمونہ   قرار دیا، جن کے مقصد و راستے کو صراط المستقم کہا گیا ۔

رابطہ حسن و عشق میں کیا ہے

کی محمد ﷺ سے وفا تو نے، تو ہم تیرے ہیں
یہ جہا ں چیز کیا ہے ، لو ح و قلم تیر ے ہیں

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service