www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

By Rashid Rashu ( سے اچھے نمبروں سے ڈگری لینا چاہتے ھیں VU اگر آپ )

1- اگر آپ VU سے اچھے نمبروں سے ڈگری لینا چاہتے ھیں تو گروپ (Combine Study) سے دور رہیں
2- اکیلے پڑھیں
3- رٹہ نہ لگائیں
4- ویڈیو لیکچرز موبائل میں محفوظ کر لیں تاکہ جب مرضی لیکچر دیکھ لیں.
5- امتحان سے ایک مہینے پہلے بہت ضروری ھو تب ھی کیمپس جائیں
6- پورے لیکچر کو رٹہ لگانے کی ضرورت نہیں بس لیکچر کے بنیادی پوائنٹس کو دماغ میں رکھنے کی کوشش کریں.
7- (ایکسرسائز، جی ڈی بی، کوئیز) سبمٹ ضرور کروائیں پر ان پر اتنا ٹائم ضائع نہ کریں کہ لیکچر رہ جائیں
8- اپنے طور پر تیاری کریں الگ پڑھیں دوسروں پر انحصار نہ کریں
9- زیادہ پڑھاکوں نہ بنیں بس (HandOuts) کو ھی اچھے سے تیار کر لیں پیپر حل ھو جاۓ گا
10- امتحان میں سوالوں کے جوابات سے کمپیوٹر سکرین کالی نہ کریں بس ٹو دی پوائنٹ جواب لکھیں
11- تھوڑا پڑھ لیں پر اچھا پڑھ لیں دل سے پڑھ لیں... رٹے سے بچیں
12- مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا.
اللہ حافظ


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 676

Reply to This

Replies to This Discussion

Asslam O Alaikum Bhai Jaan Meri Degree Complete ho gai hy Alhamdulillah! 2015 main
Muhterm mujhy cs subjects ky past papers PDF file main chahian final term k
Ap se request hy past papers mail kr dain
JAZAKALLAH
PPSC ky liye

thank you 

jazakallah
jazakallah

RSS

Looking For Something? Search Below

Latest Activity

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.