We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

Looking For Something at Site? Search Below

‏دوستوں کورونا کا پہلا کیس کراچی میں سامنے آ گیا ہے۔ سب سے اہم یہ کہ آپ نے اس پر پریشان نہیں ہونا۔ یہ اتنی خطرناک بیماری نہیں۔ بشرطیکہ آپ اپنے ہواس پر قابو رکھیں۔ اس کی شرح اموات 2 فیصد سے کم ہے۔ وہ بھی مزید کم ہونگی جب آپ کو یقین ہوگا کہ آپ اس بیماری کو شکست دے سکتے ہیں۔‏یہ سب اہم ہدایات ہیں انہیں ذہن میں رکھیں۔
1۔ دعا کریں کہ یہ نا پھیلے اور یہاں ہی رک جائے
2۔ خدانخواستہ یہ پھیلتا ہے تو یاد رکھیں کہ اسکا علاج آپ کے اندر موجود ہے۔ اللہ تعالی نے کوئی ایسی بیماری نہیں بنائی جس کا علاج نا رکھا ہو۔
3۔ زیادہ سے زیادہ پانی پئیں
4۔ ماسک اور گلوو لے لیں‏5۔ اگر آپ کو شک پڑتا ہے تو یاد رکھیں کہ ہمارا نظام صحت کافی خراب ہے اور ساتھ ساتھ ہسپتالوں میں مسلئے مسائل بڑھ جاتے ہیں۔ میرا ذاتی مشورہ یہی ہوگا کہ گھر پر آرام کریں اور زیادہ سے زیادہ پانی پئیں۔ کمبل اوڑھ کر رکھیں۔ جتنا آپ گرم رہیں گے اتنا وائرس کمزور ہوگا۔
6۔ زیادہ رش سے گریز‏ کریں میرا سب کو یہی مشورہ ہے کہ اللہ تعالی سے دعا کریں کہ یہ کیسز زیادہ نا پھیلیں اور معاملات یہاں ہی رک جائیں۔
جو ہدایات میں نے دی ہیں وہ ایمرجنسی کی صورت میں ہیں۔ اگر آپ خود مضبوط ہیں تو کورونا ہو یا کینسر کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔

اللہ تعالی سب کی حفاظت کریں۔


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 78

Reply to This

Replies to This Discussion

good sharing

me in karachi :P Pray for all

May Allah protect u and all of us from this pandemic 

Ameen

Aameen Allah paanh dyn asi gandi bemaari sy sare pakistan ko Aameen 

RSS

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.