Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

یا اللہ ہمیں زندگی کی اصلیت اور اہمیّت سمجھ کر نیک اعمال کی توفیق عطا فرما اور ہمیں صراط مستقیم پر گامزن کردے

یا الله ہمارے نصیب میں وہ عطا کرجو ہمارے لیۓ بہتری کا باعث ہو اور ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما،
رب ذولجلال آپ کا فضل، محبت اور رحم ہمشہ ہمارے ساتھ ہو۔
یا باری تعالٰی ہمیں اور ہمارے گھر والوں کو دنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرما اور انہیں ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا, تیرے نگھبان فرشتے ہر وقت اورہر جگہ ہم سب کی حفاظت کریں!!

آمیــن ثم آمین!

Views: 126

Reply to This

Replies to This Discussion

Ameen 

Ameen

ameeeeeeen

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service