We have been working very hard since 2009 to facilitate in learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

اسّلام علیکم!

 

پاکستان ١٠٠ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ایک تحریک ہے جس کا مقصد نوجوان پاکستانی اینٹرپرینورز کے آئیڈیاز کی مدد کرنا ہے اور ٢٠٢٣ تک کم سے کم ١٠٠ آئیڈیاز کو پاکستان سے بین الاقوامی سطح پر لے کر جانا ہے.

 

اس پروگرام میں منتخب ہونے والے آئیڈیاز کو مالی، دانشوری، اور سماجی مدد فراہم کی جائے گی. اس پروگرام میں داخلے کی کڑی شرائط ہیں. اس کے حوالے سے ایک سٹارٹ اپ بوٹ کیمپ کے لیے درخواستیں وصول کی جا رہی ہیں.

 

اگر آپ کے پاس کوئی ٹیکنالوجی سے متعلق جدید آئیڈیا ہے تو آپ اور آپ کی ٹیم شاید اس موقع سے فائدہ اٹھا سکے. پروگرام کے بارے میں مزید معلومات کے لیے نیچے دیے ہوئے لنک پر کلک کریں. درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ ٦ دسمبر ہے.

 

https://bit.ly/36wwGKY  

 

براہ مہربانی درخواست کو صحیح طریقہ سے مکمّل کریں. نا مکمّل اور ادھوری درخواستوں کو مقابلے میں سے نکال دیا جاۓ گا.

   

شکریہ 


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 27

Reply to This

Looking For Something? Search Below

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.