Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

Happy Women's Day

Views: 38

Reply to This

Replies to This Discussion

"WOMEN ARE THE LARGEST UNTAPPED 

RESERVOIR OF TALENT IN WORLD"  

                  HAPPY WOMEN 'S DAY 

Ahaaaan 

Thanks Girl .. ^_^)!

عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی كريم ﷺ نے فرمایا:- خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کر دے دیتا۔ جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں تھی تو نبی کریم ﷺ نے نہ صرف کھڑے ہوکر اس کا استقبال کیا بلکہ فرمایا:- میری بیٹی فاطمہ میرے جگر کا ٹکرا ھے۔ اور جب یہ عورت بہن کے روپ میں تھی تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا:- کہ بہن تم نے خود آنے کی زحمت کیوں کی تم پیغام بھجوا دیتی, میں سارے قیدی چھوڑا دیتا
اور جب یہ عورت ماں کے روپ میں آئی تو قدموں میں جنت ڈال دی گئی اور حسرت بھری صدا بھی تاریخ نے محفوظ کی فرمایا گیا:- اے صحابہ کرام کاش!
میری ماں زندہ ہوتی میں نماز عشاء پڑھا رہا ہوتا, میری ماں ابھی محمد پکارتی, میں نماز توڑ کر اپنی ماں کی بات سنتا, عورت کی تکلیف کا اتنا احساس فرمایا گیا کہ دوران جماعت بچوں کے رونے کی آواز سنتے ہی قرأت مختصر کر دی
اے امت محمدیہ کی بیٹیوں تم بہت عظمت والی ہو.

Niceee Girl .. ^_^)!

Mard ko izzat kamani prti hy 

lekin

Orat ko izzat tohfy men mili hy .. ^_^)!

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service