Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.


An invitation to Complete Quran Sharif in Ramzan 2021 to all ning members.

Quran.exe

Dear Friends I need At least ten (10)  members to recite daily Quran

We all will read 01 Para of Quran daily

A Para consists on appox. 150 ayahs

We all will read at least 15 ayahs daily

And A Para will complete daily

It will take maximum only 5 minutes

And we will awarded to recite a full Para daily

So who will join me please Give me your names

And I will divide One Para to all friends

Lets Start....

اسلام علیکم

اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔

تمام اہل ننگ کو رمضان المبارک  کی آمد مبارک ہو ہمیشہ کی طرح ہم اپنی روایت کو قائم رکھتے ہوئے اس کار خیر کو انجام دینے کی سعی کریں گے۔ جو لوگ بھی اس سعادت کا حصہ بننا چاہیں کمنٹ کے ذریعے اپنی شمولیت سے آگاہ کریں

بروز سوموار ، تک اپنے ناموں کا اندراج  اس کار خیر میں درج کروا لیں تاکہ یکم رمضان سے  شیڈول متعین کیا جا سکے۔

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ

اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔

 

Views: 21836

Reply to This

Replies to This Discussion

Kindly baki fellows se b guzarish hai k magrib se pehle pehle konshish karen k apna status update ker dain. I will be obliged....

یا اللہ یا ذوالجلال والاکرام تو نے جو عظمت اور بزرگی والا سچا کلام نازل فرمایا اور رسول پاکﷺ نے اس کو ہم تک سچ سچ پہنچایا ہم سب اس کے سچا ہونے کی گواہی دیتے ہیں اے ہمارے رب تو اس قرآن کی تلاوت ہم سے قبول فرما،آمین بیشک تو بڑا سننے والا جاننے والا ہے۔
اے اللہ تو ہمیں قرآن کریم کے ہر حرف کے بدلے میں ایمان کی لذت اور مٹھاس عطا فرما۔آمین
قرآن مجید کے ہر حصہ میں تلاوت کرنے کی ہم کو جزاےؑ خیر عطا فرما آمین۔
اے اللہ ہر الف کے پڑھنے پر ہمیں الفت عطا فرما۔
اور ب کے سبب برکت عطا فرما۔اور ت کے پڑھے پر ہماری توبہ قبول فرما۔اور ث کے حرف پر ہمیں ثواب عطا فرما۔اور ج کے پڑھنے پر جمال عطا فرما۔ح کی ادائیگی پر ہمیں حکمت عطا فرما۔اور خ پڑھنے پر ہمیں خیر سے نواز دے۔اور د کی ادائیگی پر ہمیں دلیل عطا فرما دے۔اور حرف ذ کے پڑھنے پر ہمیں ذکر کی توفیق عطا فرما دے۔اور حرف ر پر ہمیں اپنی رحمت سے نواز دے۔اور ز پر ہمیں صاف ستھرا پن عطا فرما دے۔س سے ہم میں سعادت مندی پیدا فرما دے۔ ش کے پڑھنے پر شفا عطا فرما۔ بلخصوص جو ممبران یا ان کے لواحقین بیمار ہیں ان کو شفاےؑ کاملہ عطا فرما ۔اور ص پر ہمیں سچا صادق بنا دے۔اور ض سے ہم کو ضیا ء دے۔ ط سے ہم کو طراوت عطا فرما۔اور ظ سے ہم کو کامیاب کر دے۔اور ع سے ہم کو علم عطا فرما۔غ سے مال کی کشادگی عطا فرما۔اور ف سے فلاح اور فتح عطا فرما۔اور ق سے ہم کو اپنی قربت عطا فرما بالخصوص جو تیری قربت کے طلبگار ہیں ان کو اپنی معرفت اور قربت سے نواز دے اور ان کی کوششوں کو خا لص کر دے۔اور ک سے ہمیں اکرام عطا فرما۔اور ل سے ہم پر لطف و اکرام کی بارش کرد ے۔اور میم کے بدلے میں ہم کو اچھی نصیحت سے نواز دے۔اور ن سے ہم پر نور کا نزول فرما۔اور حرف و سے ہمیں اتفاق واتحاد کی برکت سے نواز دے۔ھ کے بدلے میں ہمیں اپنی ہدایت سے نواز دے۔اور قرآن مجید میں ہر جگہ ی کی برکت سے ہم یقین محکم عطا فرما۔
اے اللہ تو ہمیں عظمت والے قرآن مجید کی برکت سے خوب نفع عطا فرما۔
تلاوت قرآن پر ہم سے جو بھول چوک ہو گیؑ ہو اس کی معافی عطا فرما
یا اللہ ہمارے دلوں کو قرآن کے نور سے جگمگا دے۔اے ہمارے رب ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے۔قرآن مجید کی برکت سے ہماری قبروں کی وحشت دور فرما دے۔اور قرآن کو دنیا میں جنت میں ہمارا رفیق بنا دے۔
اے اللہ ہمارے ملک کو اپنی حفظ و ایمان میں رکھ۔ اے اللہ ہمارے وطن کو دشمنوں کی بری نظر سے بچا۔ اے اللہ ہمارے لوگوں کے دلوں کو ایک دوسرے کے لیے کشادہ کر دے۔اے اللہ امت مسلمہ کو اتحاد کی برکت سے نواز دے۔اے اللہ اس بابرکت کاوش میں جن ممبران نے خصوصی شرکت کی ان کے اور ان کے والدین کے لیے خصوصی انعام فرما ۔یا اللہ ہمیں ایسے اچھے اعمال کا حصہ بننے کی سعادت سے نوازتے رہنا۔اے اللہ جملہ ممبران کی جائز خواہشات کو قبول فرما اور ان کو اپنی خیر و برکت سے نواز دے۔ جن ممبران کے عزیز و لواحقین بمار ہیں ان کو بالخصوص شفاےؑ کاملہ عطا فرما۔صاحب پوسٹ اور منتظم پوسٹ پر اپنی خاص جملہ عنایات کر دےاس کاوش کے عوض ان کے اور ان کے والدین کے درجات بلند فرما ۔آمین یا رب العالمین
اللهم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صليت علٰی اِبراهيم وعلٰی آل اِبراهيم اِنک حميد مجيد
اللهم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراهيم وعلٰی آل اِبراهيم انک حميد مجيد

اللہ ہمیشہ ہم سب کو ایسی سعادتوں کا حصہ بننے کی توفیق عطا فرماےؑ آمین ثم آمین

آپ  سب کو جمعۃ الوادع مبارک ہو۔

Ameen Sum Ameen 

Ameen 

Ameen

Khair Mubarak 

amin sumamin

آمین۔ آپ سب کو بھی جمعتہ الوداع مبارک ہو۔

Ameen, Summa Ameen!

ameen

suma ameen

RSS

Looking For Something? Search Below

VIP Member Badge & Others

How to Get This Badge at Your Profile DP

------------------------------------

Management: Admins ::: Moderators

Other Awards Badges List Moderators Group

Latest Activity

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service