Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.


An invitation to Complete Quran Sharif in Ramzan 2021 to all ning members.

Quran.exe

Dear Friends I need At least ten (10)  members to recite daily Quran

We all will read 01 Para of Quran daily

A Para consists on appox. 150 ayahs

We all will read at least 15 ayahs daily

And A Para will complete daily

It will take maximum only 5 minutes

And we will awarded to recite a full Para daily

So who will join me please Give me your names

And I will divide One Para to all friends

Lets Start....

اسلام علیکم

اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔

تمام اہل ننگ کو رمضان المبارک  کی آمد مبارک ہو ہمیشہ کی طرح ہم اپنی روایت کو قائم رکھتے ہوئے اس کار خیر کو انجام دینے کی سعی کریں گے۔ جو لوگ بھی اس سعادت کا حصہ بننا چاہیں کمنٹ کے ذریعے اپنی شمولیت سے آگاہ کریں

بروز سوموار ، تک اپنے ناموں کا اندراج  اس کار خیر میں درج کروا لیں تاکہ یکم رمضان سے  شیڈول متعین کیا جا سکے۔

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ

اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔

 

Views: 21752

Reply to This

Replies to This Discussion

 Para 30 Al-Nisf to Al-Salasa

Done

Alhamdulilah

Jazak Allah

 Para 29 start to Al-Raba'a

recited

Ameen Sumameen..!

alhamdulillah 

aameen sum aameen

jazak Allah khair 

Recited

Para 30 start to Al-Raba'a

ALHAMDULILLAH 

Ameen Sum Ameen. JAZAKALLAH 

 Para 29 Al-Nisf to Al-Salasa done

Amna -> Para 28 Al-Raba'a to Al-Nisf

recited alhmdulila

6. Amna -> Para 30 Al-Raba'a to Al-Nisf

recited alhmdulila

6. Amna -> Surah Az-zumar (Ayah 32 to 75)

recited alhmdulila

6. Amna -> Para 26 Al-Raba'a to Al-Nisf

recited Alhmdulilah

recited from bakhtawar and me

الھم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی ال ابراھیم انک حمید مجید
یااول الاولین ویا آخر الاخرین ویا ذا القوۃ المتین ویا راحم المساکین ویا ارحم الراحمین
یااللہ ہم نے اس رمضان کے مہینے جو جو تلاوت و ذکر و عبادت کی ہے اس کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور  ہم اس تلاوت قرآن پاک کا ثواب حضور نبی اکرم شفیع اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بھیجتے ہیں قبول فرما یااللہ پاک ہم سب  کے کبیرہ صغیرہ سب گناہ معاف فرما اور آئندہ سے کوئی بھی گناہ نہ کرنے والا بنا اے اللہ دنیا آخرت کی عزتیں نصیب فرما اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کر ۔اے اللہ اس امت پر جو یہ عذاب آیا ہوا ہے اس امت اپنے فضل و کرم سے ہٹا دے ہماری توبہ کو قبول فرما اس بیماری سے شفاء کاملہ عاجلہ مستمرا نصیب فرما تمام مریضوں کو جو اس وباء کہ وجہ سے بیمار ہیں یا کسی اور مرض میں ہیں یا اللہ ہمارا ایمان محفوظ فرما۔ہماری پردہ پوشی فرما۔اے اللہ ہمارے والدین کو ہم سے دنیا و آخرت کی خوشیاں حسانات نصیب فرما۔اے اللہ یا رحمن یا شافی اس امت کے حال پر رحم کرم فرما اے اللہ سب پریشان حالوں کی پریشانی دور فرما اے اللہ ہم سب کو پاکیزہ برکت والا رزق عطاء فرما دنیا و آخرت کی نعمتوں سے مالا مال فرما اے اللہ جن کی اولاد کے رشتے نہی ہوے ان کو اچھے رشتے نصیب فرما اور ان کے رشتوں و نکاح میں جو رکاوٹیں ہیں انہے اپنے فضل و کرم سے ختم فرما اور جن کے نکاح شادی ہو چکی ہے مگر ان کی اولاد نہیں ان کو نیک صالح اولاد نصیب فرما اس اولاد کو ان کے لیے دنیا و آخرت میں آنکھوں کی ٹھنڈک بنا اے اللہ پاک جتنے بھی ساتھی ہیں ان سب کی تمام جائز حاجات کو پورا فرما اے اللہ تمام حاسدین کے حسد اور شریروں کے شر سے چاہے جس مخلوق میں بھی ہوں ہم سب کی حفاظت فرما ۔اے اللہ تمام مخلوقات کے شر سے، تقدیر کے شر سے اور کیے ہوئے برے اعمال کے شر سے، نفس کے شر ہماری حفاظت فرما۔ اے اللہ ہم کو نظر بد سے بچا۔اے اللہ ہمارے اساتذہ دوست احباب کے مال جان عزت اور اولاد میں اضافہ و برکت فرما اے اللہ دنیا میں جہاں بھی تیرے دین کی محنت ہو رہی یا دین کی محنت کا جو بھی حصہ دعوت اللہ، تعلیم و تعلم، ذکر و عبادت ، خدمت جس میں بھی جس درجے میں بھی مسلمان جن و انس لگے ہوئے ہیں ان کی مدد نصرت حفاظت فرما ان جگہوں کی ان کے مال جان اولاد گھر کی حفاظت فرما ان کی محنت و خدمت کو قبول فرما اور ان کی محنت کو دین اسلام کے پھیلنے کا لوگوں کی ہدایت کا ذریعہ بنا دے سب کو بھلائی پر استقامت قبولیت، اخلاص نصیب فرما ان کے ساتھ اور ہمارے ساتھ عافیت والا معاملہ فرما اے اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جتنی بھلائیاں مانگی ہیں ہم بھی وہ مانگتے ہیں ہمیں بھی عطاء فرما اور جن چیزوں سے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے پناہ مانگی ہے ہم بھی پناہ مانگتے ہیں ہمیں بھی پناہ عطاء فرما۔اے اللہ ہم پر اپنا فضل وکرم فرما اور اپنی عافیت ہمیشہ کے لیے عطا فرما۔اے اللہ ہم کو اپنا فرما بردار بنا۔یا ذوالجلال و والاکرام دوسروں کی محتاجی سے بچا۔اے اللہ ہم پر توبہ کے دروازے کھلے رکھنا۔اے اللہ ہماری غلطیوں و گناہوں کو جو دانستہ کیے یا غیر دانستہ ان کو معاف کرنا ۔اے اللہ ہمارے والدین کے درجات بلند فرما۔ ھم سے اپنے دین کا کام لے لے ھمیں اپنے دین کی محنت کے لیے قبول فرما اے اللہ جو ہم نے مانگا ہے اور وہ جو ہم نہیں مانگ سکے ان سب کو ہمارے حق میں اپنے فضل و کرم سے قبول فرما اے ہماری حاجات و ضرورتوں کو جاننے والے آے ہمارے اساتذہ کرام  کے درجات کو بلند فرما ان کو ان کے گھر بار کو ہمہ قسم شرور سے حفاظت فرما ان کو بھی قبول حج عمرہ کی سعادتیں نصیب فرما تمام مسائل پریشانیاں کو اپنے فضل سے ختم فرما دن دگنی رات چگنی ترقی نصیب فرما
اے اللہ ہمیں ماگنا نہی آتا تو اپنی شایان اے شان ہمیں اسے مبارک مہینے کی برکت سے جو مانگا وہ بھی دے جو نہ مانگ سکے وہ بھی اہنے فضل سے دے دے آمین
اللھم ربنا تقبل منا انک انت السمیع العلیم
یااول الاولین ویا آخر الاخرین ویا ذا القوۃ المتین ویا راحم المساکین ویا ارحم الراحمین
اللھم صل علی محمد و علی ال محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی ال ابراھیم انک حمید مجید۔الھم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی ال ابراھیم انک حمید مجید
وصلی اللہ تعالیٰ علی خیر خلقہ سیدنا محمد والہ و اصحابہ اجمعین برحمتک یاارحم الراحمين
آمین ثم آمین یا رب العالمین

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service