We have been working very hard since 2009 to facilitate in learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

Importance of CC in Email...


ایک کسان کے پاس ایک گھوڑا اور ایک بکری تھی ...
ایک دن، گھوڑا بہت بیمار ہو گیا
کسان نے ویٹنری(جانوروں کے) ڈاکٹرکو بلایا، جس نے کہا، آپ کے گھوڑے کو ایک وائرل بیماری ہے اسے تین دن تک یہ دوائی دینا تیسرے دن میں واپس آؤں گا اگر وہ بہتر نہیں ہوتا تو اسے مار دیا جائے گا تا کہ وائرس مزید گھوڑوں میں نہ پھیل جائے "
قریب ہی، بکری نے ان کی گفتگو کو سن لیا.
اگلے دن، کسان نے گھوڑےکو دوا دی اور چھوڑ دیا.
بکری گھوڑے کے پاس گئی اورکہا:
"دوست ہمت کرو اٹھو ورنہ وہ تمہیں مار دیں گے!"
دوسرے دن، کسان نے ایک بار پھر گھوڑے کو دوا دی اور چھوڑ دیا.
بکری پھر آئی اور کہا: - "!، دوست چلو اٹھو یا پھر مرنے کے لیئے تیار ہو جاؤ، چلو، میں آپ کو کھڑا ہونے میں مدد کروں".
چلو! ایک، دو، تین ... لیکن غریب گھوڑا کھڑا نہ ہو سکا!
تیسرے دن، ڈاکٹر پھر آیا اورگھوڑے پر ایک نظر ڈالی اور کہا:
"بدقسمتی سے، ہم کل اسے مار دیں گے ورنہ دوسری صورت میں، وائرس پھیل گیا تو دوسرے گھوڑوں کو متاثر کر سکتا ہے."

اچانک، کسان، فارم میں واپس آیا تو گھوڑے کو بھاگتے اور اچھلتے کودتے دیکھا ...
وہ اس سارے معمالے میں بکری کے کردار سے لاعلم تھا.
اس نے چلانا شروع کر دیا: "یہ ایک معجزہ ہے میرا گھوڑا ٹھیک ہو گیا اس لیے ایک عظیم الشان جشن کا ہونا بہت ضروری ہے ....
لہذا جشن ہوا اور مہمانوں کی تواضح بکری کے گوشت سے کی گئ "


کارپوریٹ سبق:
"Anything you do, boss should be in CC in email"


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 30

Reply to This

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.