Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

Interview of our female Moderators ....So lets Welcome our sweet and cute female Moderators

Interview of our female Moderators 

+ sɐɹɐ ʞɥɐu`★´

Sana Sunny ツ

 Ќiяმή

 Asmee

d_asif

AnGeL Sweet DoLL

( Binte Abdul Majeed)

+♦6^6( RAPENZIL)+♦ 

Duaa Batool

Fatima

+ zaria khan +

 

  1. نمبر26۔ آپکو لباس کونسا اور کس رنگ کا پسند ہے؟
    نمبر27۔ مشروب میں کونسا مشروب کس خاص وقت پر پسند ہے؟
    نمبر28۔ سکول کے زمانے میں آپ کا پسندیدہ مضمون کون سا تھا ؟
    نمبر29۔ کوئی ایسی چیز جس کے بغیر آپ کا گزارہ مشکل ھے؟
    نمبر30۔ آپ سست ہیں، چست ہیں، یا کام چور؟
    نمبر31۔ اگر کبھی غصہ آئے اور شدید تر ہو، تو کیا کرتی ہیں؟
    نمبر32۔ زندگی کا کوئی ایسا واقعہ جس نے آپ کو بدل کر رکھ دیا ھو ؟
    نمبر33۔ کیا شاعری سے لگاؤ ھے؟ ایسا شعر جو بہت پسند ھو؟
    نمبر34۔ پہلی نظر میں دوسرے کی شخصیت میں کیا نوٹ کرتی ھیں؟
    نمبر35۔ آپ کے نزدیک دینا کی خوبصورت ترین چیز؟
    1. نمبر41۔ آپ کی کوئی عادت جس سے گھر والے تنگ ہوں؟
      نمبر42۔ کیا کھانا پکانا آتا ہے اگر ہاں تو کون سی ڈش اچھی بنا لیتی ہیں؟
      نمبر43۔ آپ سفرکے لیے کونسا ذریعہ استعمال کرتی ہیں؟
      نمبر44۔ کونسی سواری چلانے کا شوق ہے؟
      نمبر45۔ کس سواری میں بیٹھنے سے ڈرتی ہو؟
      نمبر46۔ کیا وقت کی پابندی کرتی ہیں؟
      نمبر47۔ اگر آپ کو کوئی وقت دے کر وقت پر نہ پہنچے تو انتظار کرتی ہیں یا چلی جاتی ہیں؟
      نمبر48۔ آپ رات کو عموماً کس وقت کو نیند کی وادیوں میں کھو جاتی ہیں؟
      نمبر49۔ آپ گھر سے نکلتے وقت کون سی چیزیں لازمی ساتھ لے کے جاتی ہیں؟
      نمبر50۔ زندگی میں کتنے دوست بنائے اور کتنے بچپن سے اب تک باقی ہیں؟
      نمبر51۔ کیا دوستوں کی آزمائش پر یقین رکھتی ہیں؟
      نمبر52۔ کوئی نک نیم جس سے آپ بہت چڑتی ہوں؟
      نمبر53۔ زندگی کا کوئی واقعہ جس نے آپ کو بدل کر رکھ دیا ہو؟
      نمبر54۔ آپ کے نزدیک دنیا کی خوبصورت ترین چیز کیا ہے؟
      نمبر55۔ 
      اگر آپ کے پاس الہ دین کا چراغ آ جائے تو آپ کون سی تین خواہشیں پوری کرنا چاہیں گی؟

Views: 4217

Reply to This

Replies to This Discussion

نمبر26۔ آپکو لباس کونسا اور کس رنگ کا پسند ہے؟

as mentioned b4
نمبر27۔ مشروب میں کونسا مشروب کس خاص وقت پر پسند ہے؟

coke,guava juice ,
نمبر28۔ سکول کے زمانے میں آپ کا پسندیدہ مضمون کون سا تھا ؟

Bio,Math
نمبر29۔ کوئی ایسی چیز جس کے بغیر آپ کا گزارہ مشکل ھے؟

as such koi aisy nai 
نمبر30۔ آپ سست ہیں، چست ہیں، یا کام چور؟

active hi hon waisy tu 
نمبر31۔ اگر کبھی غصہ آئے اور شدید تر ہو، تو کیا کرتی ہیں؟

kbi gusa ,kbi khmosh hojati hon
نمبر32۔ زندگی کا کوئی ایسا واقعہ جس نے آپ کو بدل کر رکھ دیا ھو ؟

repeated question

نمبر33۔ کیا شاعری سے لگاؤ ھے؟ ایسا شعر جو بہت پسند ھو؟

Ji hai ,,pehly question main bta dia 


نمبر34۔ پہلی نظر میں دوسرے کی شخصیت میں کیا نوٹ کرتی ھیں؟

Truth, reality sy kreeb ter ho
نمبر35۔ آپ کے نزدیک دینا کی خوبصورت ترین چیز؟

Parents 

نمبر41۔ آپ کی کوئی عادت جس سے گھر والے تنگ ہوں؟

khamosh rehna ,reserve hon thori 
نمبر42۔ کیا کھانا پکانا آتا ہے اگر ہاں تو کون سی ڈش اچھی بنا لیتی ہیں؟

khana ni ata ,kuch dishes bna laty hon,like maccroni, trifal albatta baking ka shok hia Cakes,muffins ye sb bna laty hon 
نمبر43۔ آپ سفرکے لیے کونسا ذریعہ استعمال کرتی ہیں؟

Car
نمبر44۔ کونسی سواری چلانے کا شوق ہے؟

Car ka hai wo chala b laty hon ulti side 
نمبر45۔ کس سواری میں بیٹھنے سے ڈرتی ہو؟

Van busses wgaira
نمبر46۔ کیا وقت کی پابندی کرتی ہیں؟

ji ager koi kam krna hai tu wqt ka kyal rkti hon 


نمبر47۔ اگر آپ کو کوئی وقت دے کر وقت پر نہ پہنچے تو انتظار کرتی ہیں یا چلی جاتی ہیں؟

Intazar krti hon jb tak possible ho 
نمبر48۔ آپ رات کو عموماً کس وقت کو نیند کی وادیوں میں کھو جاتی ہیں؟

kch time sy routine disturb so jaldi neend ni ati  
نمبر49۔ آپ گھر سے نکلتے وقت کون سی چیزیں لازمی ساتھ لے کے جاتی ہیں؟

water bottle and obviously hand bag 
نمبر50۔ زندگی میں کتنے دوست بنائے اور کتنے بچپن سے اب تک باقی ہیں؟

mery close friend or best friend km hi hotay hain ,kuch sath hain kuch chalay gay apni life main busy 
نمبر51۔ کیا دوستوں کی آزمائش پر یقین رکھتی ہیں؟

kbi kbi azmana b chahey 
نمبر52۔ کوئی نک نیم جس سے آپ بہت چڑتی ہوں؟

Repeated
نمبر53۔ زندگی کا کوئی واقعہ جس نے آپ کو بدل کر رکھ دیا ہو؟

Repeated
نمبر54۔ آپ کے نزدیک دنیا کی خوبصورت ترین چیز کیا ہے؟

Repeated
نمبر55۔ نمبر55۔ اگر آپ کے پاس الہ دین کا چراغ آ جائے تو آپ کون سی تین خواہشیں پوری کرنا چاہیں 

Repeated 

Ok Thanks for Interview




Very nice

Good Answers..+ sɐɹɐ ʞɥɐu`★´

Thanks Cute mahi

so nice of U thanks for sharing 

saroo dear k liy humari trf se gift

So Sweet of u Alisha Thank u so much 

welcome dear

lol Faizan bhai Dost itnay pyar sy invite kray tu ana hi perta hai 

RSS

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service